"صنعت تضاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
شعر میں ایسے دو الفاظ کا جمع کرنا  جو معنی اور وصف میں ایک دوسرے کے الٹ ہوں ۔ صنعت تضاد کے نام سے منسوب ہے ۔  مثلا [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] کا شعر جس میں چار متضاد الفاظ استعمال ہوئے ہیں  
شعر میں ایسے دو الفاظ کا جمع کرنا  جو معنی اور وصف میں ایک دوسرے کے الٹ ہوں ۔ صنعت تضاد <ref> فن شاعری حسان الہنداز علامہ عبدالستا ر ہمدانی مصروف  </ref>
کے نام سے منسوب ہے ۔  مثلا [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] کا شعر جس میں چار متضاد الفاظ استعمال ہوئے ہیں  


کبھی خاک پر پڑا ہے ، سر چرخ زیر پا ہے  
کبھی خاک پر پڑا ہے ، سر چرخ زیر پا ہے  


کبھِی پیش در کھڑا ہے ، سر بندگی جھکایا <ref> فن شاعری حسان الہنداز علامہ عبدالستا ر ہمدانی مصروف  </ref>
کبھِی پیش در کھڑا ہے ، سر بندگی جھکایا  
 
خاک  اور چرخ
خاک  اور چرخ



نسخہ بمطابق 21:15، 25 دسمبر 2016ء

شعر میں ایسے دو الفاظ کا جمع کرنا جو معنی اور وصف میں ایک دوسرے کے الٹ ہوں ۔ صنعت تضاد <ref> فن شاعری حسان الہنداز علامہ عبدالستا ر ہمدانی مصروف </ref>

کے نام سے منسوب ہے ۔  مثلا امام احمد رضا خان بریلوی  کا شعر جس میں چار متضاد الفاظ استعمال ہوئے ہیں 

کبھی خاک پر پڑا ہے ، سر چرخ زیر پا ہے

کبھِی پیش در کھڑا ہے ، سر بندگی جھکایا خاک اور چرخ

پر اور زیر

سر اور پا

پڑا اور کھڑا

ایک دوسرے کے متضاد ہیں


حوالہ جات