"صنعت تضاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: شعر میں ایسے دو الفاظ کا جمع کرنا جو معنی اور وصف میں ایک دوسرے کے الٹ ہوں ۔ صنعت تضاد کے نام سے منس...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
کبھی خاک پر پڑا ہے ، سر چرخ زیر پا ہے | کبھی خاک پر پڑا ہے ، سر چرخ زیر پا ہے | ||
کبھِی پیش در کھڑا ہے ، سر بندگی جھکایا <ref> فن شاعری حسان | کبھِی پیش در کھڑا ہے ، سر بندگی جھکایا <ref> فن شاعری حسان الہنداز علامہ عبدالستا ر ہمدانی مصروف </ref> | ||
خاک اور چرخ | خاک اور چرخ | ||
سطر 14: | سطر 14: | ||
ایک دوسرے کے متضاد ہیں | ایک دوسرے کے متضاد ہیں | ||
===حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 21:12، 25 دسمبر 2016ء
شعر میں ایسے دو الفاظ کا جمع کرنا جو معنی اور وصف میں ایک دوسرے کے الٹ ہوں ۔ صنعت تضاد کے نام سے منسوب ہے ۔ مثلا
کبھی خاک پر پڑا ہے ، سر چرخ زیر پا ہے
کبھِی پیش در کھڑا ہے ، سر بندگی جھکایا <ref> فن شاعری حسان الہنداز علامہ عبدالستا ر ہمدانی مصروف </ref>
خاک اور چرخ
پر اور زیر
سر اور پا
پڑا اور کھڑا
ایک دوسرے کے متضاد ہیں