"وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 10: | سطر 10: | ||
وہی قرآن' وہی فرقاں' وہی یٰسیں' وہی طٰہٰ | وہی قرآن' وہی فرقاں' وہی یٰسیں' وہی طٰہٰ | ||
==== مزید دیکھیے === | |||
[[علامہ اقبال ]] | [[ کلام اقبال میں نعتیہ عناصر ]] | [[لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب ۔ علامہ اقبال | لوح بھی تو قلم بھی تو ]] | |||
[[CATEGORY: اہم اشعار و قطعات ]] | [[CATEGORY: اہم اشعار و قطعات ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 19:55، 23 مارچ 2017ء
علامہ اقبال نے اگرچہ باقاعدہ نعت نہیں کہی لیکن ان کے بہت سے نعتیہ اشعار اردو نعت کے حوالے سے نگینوں کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ یہ قطعہ بھی ایسا ہی ہے
وہ دانائے سُبل،ختم الرُّسل مولائے کل جس نے
غبار راہ کو بخشا فروغِ وادئ سینا
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآن' وہی فرقاں' وہی یٰسیں' وہی طٰہٰ
= مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
علامہ اقبال | کلام اقبال میں نعتیہ عناصر | لوح بھی تو قلم بھی تو