"وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Admin نے صفحہ وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، ہی طہ کو بجانب وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ منتقل کیا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 19:54، 23 مارچ 2017ء
علامہ اقبال نے اگرچہ باقاعدہ نعت نہیں کہی لیکن ان کے بہت سے نعتیہ اشعار اردو نعت کے حوالے سے نگینوں کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ یہ قطعہ بھی ایسا ہی ہے
وہ دانائے سُبل،ختم الرُّسل مولائے کل جس نے
غبار راہ کو بخشا فروغِ وادئ سینا
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآن' وہی فرقاں' وہی یٰسیں' وہی طٰہٰ