"محشر میں دی فرشتوں نے داور کو یہ خبر دلو رام کوثری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: محشر میں دی فرشتوں نے داور کو یہ خبر ہندو ہے ایک احمد مرسل کا مدح گر ہے بت پرست گرچہ وہ، لیکن ہے نعت...)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:13، 5 مارچ 2017ء

محشر میں دی فرشتوں نے داور کو یہ خبر ہندو ہے ایک احمد مرسل کا مدح گر ہے بت پرست گرچہ وہ، لیکن ہے نعت گو احمد کی نعت لکھتا ہے دنیا میں بیشتر ہے نام دلو رام، تخلص ہے کوثری لے جائیں اس کو خلد میں یا جانب سقر سنتے ہی یہ ملائکہ سے اک انوکھی بات فرمایا ذوالجلال نے جنت ہے اس کا گھر اللہ اکبر، احمد مرسل کا یہ لحاظ کی حق نے لطف کی سگ دنیا پہ بھی نظر