"آصف چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق ، مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں ہیں ۔ والد بھی نعت خواں تھے  ا ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی  کے بیعت کی ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا  شوق بچپن سے ہی تھا ۔ آصف چشتی  عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔  ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔  

[[1991]] میں پہلی نعت  "[[ در پہ کھڑا غلام بڑی دیر ہوگئی ]]"  پڑھی ۔ اور پھر [[نذیر نظامی ]] اور [[افضل نوشاہی ]] صاحب کو سن سن کر نعت خوانی کی مشق کی ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں [[ قاری زبید رسول ]] ہیں  

نسخہ بمطابق 13:44، 19 فروری 2017ء

Naat Kainaat Asif Chisti.jpg

محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق ، مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں ہیں ۔ والد بھی نعت خواں تھے ا ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی کے بیعت کی ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا ۔ آصف چشتی عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔

1991 میں پہلی نعت "در پہ کھڑا غلام بڑی دیر ہوگئی " پڑھی ۔ اور پھر نذیر نظامی اور افضل نوشاہی صاحب کو سن سن کر نعت خوانی کی مشق کی ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں قاری زبید رسول ہیں

1998 سے عوامی محافل میں نعت خوانی شروع کی اور آئے سرکار ِ مدینہ " اور "آئیاں نے بہاراں" جیسے کلاموں سے شہرت پائی ۔

2001 میں QTV پر پہلی حاضری پیش کی ۔

مشہور کلام

  • حلیمہ مینوں نال رکھ لے
  • ترے در کا جب سے گدا ہو گیا ہوں
  • آئی نے بہاراں کملی والے آگے
  • یا طیبہ یا طیبہ