"نہ خدارا مجھکو کرنا کسی اور کے حوالے" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: نورانی میاں بشکریہ: عالم نظامی === {{نعت}} === نہ خدارا مجھ کو کرنا کسی اور کے حو...) |
(کوئی فرق نہیں)
|
حالیہ نسخہ بمطابق 18:44، 20 جولائی 2022ء
شاعر: نورانی میاں
بشکریہ: عالم نظامی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نہ خدارا مجھ کو کرنا کسی اور کے حوالے
مجھے تو قبول کرے مرے کالی کملی والے