"آپ سا کوئی نہیں میرے نبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: الطاف ضیاء بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت}} === آپ سا کوئی نہیں میرے نبی آپ ہیں دین...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 7: سطر 7:
=== {{نعت}} ===
=== {{نعت}} ===
آپ سا کوئی نہیں میرے نبی  
آپ سا کوئی نہیں میرے نبی  
آپ ہیں دین مبیں میرے نبی  
آپ ہیں دین مبیں میرے نبی  


کہدیا اللہ نے قرآن میں  
کہدیا اللہ نے قرآن میں  
رحمتہ اللعالمین میرے نبی  
رحمتہ اللعالمین میرے نبی  


میزبانی کررہا تھا خود خدا  
میزبانی کررہا تھا خود خدا  
جب گئے عرش بریں میرے نبی  
جب گئے عرش بریں میرے نبی  


چاند تارے کہکشاں اور چاندنی  
چاند تارے کہکشاں اور چاندنی  
سب نظاروں سے حسیں میرے نبی  
سب نظاروں سے حسیں میرے نبی  


مسجد نبوی میں ہو سجدہ ادا  
مسجد نبوی میں ہو سجدہ ادا  
کہہ رہی ہے ہر جبیں میرے نبی  
کہہ رہی ہے ہر جبیں میرے نبی  


جب ضیاء روضے کی جالی تھام لے  
 
جب ضیاء روضے کی جالی تھام لے
دم نکل جائے وہیں میرے نبی
دم نکل جائے وہیں میرے نبی

حالیہ نسخہ بمطابق 07:49، 17 جولائی 2022ء


شاعر: الطاف ضیاء

بشکریہ:عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ سا کوئی نہیں میرے نبی

آپ ہیں دین مبیں میرے نبی


کہدیا اللہ نے قرآن میں

رحمتہ اللعالمین میرے نبی


میزبانی کررہا تھا خود خدا

جب گئے عرش بریں میرے نبی


چاند تارے کہکشاں اور چاندنی

سب نظاروں سے حسیں میرے نبی


مسجد نبوی میں ہو سجدہ ادا

کہہ رہی ہے ہر جبیں میرے نبی


جب ضیاء روضے کی جالی تھام لے

دم نکل جائے وہیں میرے نبی