"منظر بھوپالی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 29: | سطر 29: | ||
سب رسولوں کے حوالے سے الگ رکھا ہے | سب رسولوں کے حوالے سے الگ رکھا ہے | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{بھارت میں اکیسویں صدی کے معروف شعراء}} |
حالیہ نسخہ بمطابق 19:12، 16 اگست 2020ء
بھارت کے معروف کے شاعر ہیں
نعتیہ اشعار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
میں اللہ سے بس خاک ِ مدینہ مانگی
لوگ اللہ سے کیا کیا نہیں مانگا کرتے
جسم یس کو سائے سے الگ رکھا ہے
روشنی کو اندھیرے سے الگ رکھا ہے
ایک نقطہ بھی گوارہ نہیں اپنی ہی طرح
نام ِ محبوب کو نقطے سے الگ رکھا ہے
فاصلہ عشق کی شدت کو بڑھا دیتا ہے
اس لیے کعبہ مدینے سے الگ سے رکھا ہے
اپنے محبوب کو معراج کی عظمت دے کر
سب رسولوں کے حوالے سے الگ رکھا ہے