"چاند بہاری لال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====تصور باندھ کر دل میں تمہارا یا رسول اللہ{{ص}}==== تصور باندھ کر دل میں تمہارا یا رسو...)
 
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 38: سطر 38:


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[زمرہ: غیر مسلم نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: ہندو نعت گو شعراء ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:35، 19 جنوری 2017ء


نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تصور باندھ کر دل میں تمہارا یا رسول اللہﷺ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تصور باندھ کر دل میں تمہارا یا رسول اللہﷺ

خدا کا کر لیا ہم نے نظارا یا رسول اللہﷺ


خدا کا وہ نہیں ہوتا، خدا اس کا نہیں ہوتا

جسے آتا نہیں ہونا تمہارا یا رسول اللہﷺ


زمیں پہ آ لگے خورشید محشر میں تو ان کو کیا

ہے جن پہ سایہ دامن تمہارا یا رسول اللہﷺ


خدا کا بحر رحمت اس قدر کیوں جوش میں آیا

کسی بیکس نے کیا تم کو پکارا یا رسول اللہﷺ


خدا حافظ، خدا ناصر سہی لیکن یہ محشر ہے

یہاں تو آپ ہی دیں گے سہارا یا رسول اللہﷺ


خدا کا نام لے لے کر جو بن آیا وہ لکھ لایا

مجھے کب نعت لکھنے کا ہے یارا یا رسول اللہﷺ


شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی