"ہر شعبہ حیات میں امکان نعت ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }})
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
==== سر پر ہمارے سایہ ٕ ذی شانِ نعت ہے ====
شاعر : حنیف نازش، گوجرانوالہ
سر پر ہمارے سایہ ٕ ذی شانِ نعت ہے
حاصل خُدا کے فضل سے ایقانِ نعت ہے
رکھتی ہے مُجھ کو نعت رہِ مُستقیم پر
مُجھ پر، مِری حیات پر احسانِ نعت ہے
جب لب سے اُن کا نام لیا، نعت ہو گٸی
نادان ہے وہ شخص جو انجانِ نعت ہے
صَلُّوا وَسَلِمُوا کی حلاوت کو پا کے دیکھ
غافل! درودِ مُصطفوی جانِ نعت ہے
بتلا رہی ہے آیتِ میثاق صاف صاف
مہکا ہُوا ازل سے گُلستانِ نعت ہے
ہر داٸرے کا مرکزی نُکتہ نبی کی ذات
”ہر شعبہ ٕ حیات میں امکانِ نعت ہے“
نازش لواۓ حمد ہو، محمود کا مقام
میدانِ حشر گویا کہ میدانِ نعت ہے

نسخہ بمطابق 08:56، 15 جون 2019ء


سر پر ہمارے سایہ ٕ ذی شانِ نعت ہے

شاعر : حنیف نازش، گوجرانوالہ

سر پر ہمارے سایہ ٕ ذی شانِ نعت ہے

حاصل خُدا کے فضل سے ایقانِ نعت ہے

رکھتی ہے مُجھ کو نعت رہِ مُستقیم پر

مُجھ پر، مِری حیات پر احسانِ نعت ہے

جب لب سے اُن کا نام لیا، نعت ہو گٸی

نادان ہے وہ شخص جو انجانِ نعت ہے

صَلُّوا وَسَلِمُوا کی حلاوت کو پا کے دیکھ

غافل! درودِ مُصطفوی جانِ نعت ہے

بتلا رہی ہے آیتِ میثاق صاف صاف

مہکا ہُوا ازل سے گُلستانِ نعت ہے

ہر داٸرے کا مرکزی نُکتہ نبی کی ذات

”ہر شعبہ ٕ حیات میں امکانِ نعت ہے“

نازش لواۓ حمد ہو، محمود کا مقام

میدانِ حشر گویا کہ میدانِ نعت ہے