"قصیدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 13: سطر 13:
====قصیدہ بردہ شریف ====
====قصیدہ بردہ شریف ====


از [[امام شرف الدین بوصیری ]]
از [[امام شرف الدین بوصیری ]]


==== قصیدہ لامیہ ====
==== قصیدہ لامیہ ====

نسخہ بمطابق 19:50، 11 جنوری 2017ء


مشہور قصائد

قصیدہ بردہ بانت سعاد

از کعب بن زہیر

قصیدہ جنیہ

از 

قصیدہ بردہ شریف

از امام شرف الدین بوصیری

قصیدہ لامیہ

از محسن کاکوروی 

قصیدہ معراجیہ

از امام احمد حسن خان بریلوی 

قصیدہ نور

امام احمد رضا خاں بریلوی  کا یہ قصیدہ  انسٹھ اشعار پر مشتمل ہے  اس کے سینتالیس مطلعے  ہیں ۔ 


صبح طبیہ بھی ہوئی بٹتا ہے باڑہ نور کا

صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا

تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا

تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا

قصیدہ مرصعہ

از امام احمد حسن خان بریلوی