"منقبت" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
" یہ روایت عربی، فارسی، اور اردو زبان میں بہت قدیم ہے ۔ جس کا تسلسل اسلام کے مختلف ادوار سے گزرتا ہوا ہم تک پہنچا" <ref> [[فیض نسبت ]] از [[پیر نصیر الدین نصیر ]] </ref> | " یہ روایت عربی، فارسی، اور اردو زبان میں بہت قدیم ہے ۔ جس کا تسلسل اسلام کے مختلف ادوار سے گزرتا ہوا ہم تک پہنچا" <ref> [[فیض نسبت ]] از [[پیر نصیر الدین نصیر ]] </ref> | ||
=== مزید دیکھئے === | |||
[[حمد ]] | [[سلام ]] | [[منقبت ]] | [[قصیدہ ]] | [[ مرثیہ ]] | [[نعت گوئی ]] | [[:زمرہ: نعت گو شعراء]] | [[:زمرہ: نعت خواں ]] | |||
===حوالہ جات === | ===حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 15:26، 10 جنوری 2017ء
منقبت "نقب" سے ہے ۔ نقب کے لغوی معنی تلاش کے ہیں ۔یعنی اگر کسی شخصیت کی کردار، فضائل اور خوبیوں کی تلاش کیا بیان منقبت ہے ۔ اور اگر سخن کے حوالے سے دیکھا جائے یہ خوبیوں کا منظوم بیان "منقبت " کہلائے گا
منقبت کی شرعی حیثیت
حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت حسان بن ثابت سے بنفس ِ نفیس حضرت ابوبکر صدیق کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شق نہیں [1]
منقبت کی تاریخ
پیر نصیر الدین نصیر اپنی کتاب فیض نسبت کے پیش لفط میں لکھتے ہیں
" یہ روایت عربی، فارسی، اور اردو زبان میں بہت قدیم ہے ۔ جس کا تسلسل اسلام کے مختلف ادوار سے گزرتا ہوا ہم تک پہنچا" [1]
مزید دیکھئے
حمد | سلام | منقبت | قصیدہ | مرثیہ | نعت گوئی | زمرہ: نعت گو شعراء | زمرہ: نعت خواں