"تبادلۂ خیال:ازل سے یہی ایک سودا ہے سر میں ۔ شبنم رومانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں

(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:

اظہارِ خیال :  یہ حمد اُس طرحی حمدیہ مشاعرے کی ہے جو ڈاکٹر جمیل عظیم آبادی مرحوم کی رہائش گاہ پر آج سے بیس سال پہلے منعقد ہُوا تھا  اور جس کی صدارت شبنم رومانی مرحوم کر رہے تھے ۔ خاور بھائی  اور صبیح بھائی کا شکریہ کہ یہ حمد پڑھ کر پرانی یادیں تازہ ہوگئیں ۔  شبنم رومانی صاحب سے ملاقات بہت دلچسپ رہی ، وہ ایک زمانے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان، کراچی میں بھی رہے تھے اور بچوں کے ادب سے بھی وابستہ تھے ۔  انھوں نے راقم الحروف کی طرحی حمد بہت پسند کی جو  بعد میں"انوار حرا" مطبوعہ جولائی ۱۹۹۷ ء میں شامل ہوئی ۔  وہ حمد  درج ذیل ہے ۔ شبنم صاحب مرحوم سے اس کے بعد اُن کی رہائش گاہ پربھی ملاقات ہوئی ۔ اُن کا اصل نام مرزا عظیم بیگ چغتائی تھا [ یہی نام مشہور ادیبہ عصمت چغتائی کے بڑے بھائی کا بھی تھا جو مزاح نگار تھے ] ۔شبنم صاحب کے بیٹے فیصل عظیم بھی شاعر ہیں اور آج  کل کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں  ۔  راقم الحروف کی طرحی حمد  " نعت کائنات" کے قارئین کے لئے :
=== تنویر پھول ===

ہیں تابانیاں تیری لعل و  گہر  میں
تو ہی جلوہ افشاں ہے  نورِ سحر میں

ہیں تابانیاں تیری لعل و  گہر  میں
تو ہی جلوہ افشاں ہے  نورِ سحر میں

ہیں مصروف تسبیح میں سارے طائر
ترا    ذکر ہوتا  ہے  نخل و  شجر  میں

ہیں مصروف تسبیح میں سارے طائر
ترا    ذکر ہوتا  ہے  نخل و  شجر  میں

کیا  تو    نے  مخلوق  کا  رزق    پیدا
نہاں تیری قدرت ہے برگ و ثمر میں

کیا  تو    نے  مخلوق  کا  رزق    پیدا
نہاں تیری قدرت ہے برگ و ثمر میں

ہر اِک شے ہے محتاج مرضی کی تیری
خدایا  ہے  تو  حکم راں بحر  و  بر  میں

ہر اِک شے ہے محتاج مرضی کی تیری
خدایا  ہے  تو  حکم راں بحر  و  بر  میں

سمائی مِرے دل میں ہے تیری وسعت
نہیں لا  سکا    میں      حصارِ  نظر  میں

سمائی مِرے دل میں ہے تیری وسعت
نہیں لا  سکا    میں      حصارِ  نظر  میں

لکھا  لوحِ محفوظ  میں  تو  نے  یا  رب
ازل سے ابد تک جو ہے خشک و تر میں

لکھا  لوحِ محفوظ  میں  تو  نے  یا  رب
ازل سے ابد تک جو ہے خشک و تر میں

زیارت  کروں میں  ترے گھر  کی  اکثر
عطا کر  وہ  قوت  مِرے بال و  پر  میں

زیارت  کروں میں  ترے گھر  کی  اکثر
عطا کر  وہ  قوت  مِرے بال و  پر  میں

اُنھیں چُن لیا  رب نے  موتی  سمجھ کر
وہ  آنسو  جو  تھے  دامنِ  چشم ِ  تر  میں

اُنھیں چُن لیا  رب نے  موتی  سمجھ کر
وہ  آنسو  جو  تھے  دامنِ  چشم ِ  تر  میں

وہی  میرا      حافظ    ،    وہی  میرا  ناصر
وہی آسرا  ہے  سفر  میں ، حضر  میں

وہی  میرا      حافظ    ،    وہی  میرا  ناصر
وہی آسرا  ہے  سفر  میں ، حضر  میں

چھُپی  برگِ گل میں ہے نرمی  اُسی  کی
نہاں ہے جلال اُس کا  برق و  شرر میں

چھُپی  برگِ گل میں ہے نرمی  اُسی  کی
نہاں ہے جلال اُس کا  برق و  شرر میں

تعلق وہی  حمد    اور    نعت  میں  ہے
تعلق  ہے  جیسا  کہ  شمس  و  قمر  میں

تعلق وہی  حمد    اور    نعت  میں  ہے
تعلق  ہے  جیسا  کہ  شمس  و  قمر  میں

کرم کی  نظر      پھول    پر    ہو    الٰہی
فنا      ہو  گیا      عشق ِ  خیر البشر  میں

کرم کی  نظر      پھول    پر    ہو    الٰہی
فنا      ہو  گیا      عشق ِ  خیر البشر  میں

[[  تنویر پھول ]]

=== ابوالحسن خاور ===

تنویر پھول صاحب اس کلام کے بارے مزید معلومات مہیا کرنے کا بہت شکریہ ۔ان معلومات کو مناسب جگہ پر لگا دیا جائے گا

حالیہ نسخہ بمطابق 05:16، 28 ستمبر 2017ء

تنویر پھول[ماخذ میں ترمیم کریں]

ابوالحسن خاور[ماخذ میں ترمیم کریں]