"کرم ہو یارب لحد میں اتنا، سوال ہو سامنے جو ان کے ۔ بہادر تابش" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: بہادر تابش ==== {{نعت}} ==== کرم ہو یارب لحد میں اتنا، سوال ہو سامنے جو ان کے نظر بھ...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 10:03، 20 ستمبر 2017ء


شاعر: بہادر تابش

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کرم ہو یارب لحد میں اتنا، سوال ہو سامنے جو ان کے

نظر بھی پہچان کے یہ ان کو، جو رہنما ہیں دلوں میں بس کے


گئے ہیں آگے وہاں سے بڑھ کر، حجابِ عرش بریں میں ہو کر

جہاں پر سدرہ نشیں کی جرأت پروں کو بھی باندھتی ہے کس کے