آپ «یوسف ورک قادری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 9: سطر 9:
|
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ یوسف ورک قادری ]]
!style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[یوسف ورک قادری ]]
|}
|}
|  
|  
سطر 18: سطر 18:
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نعت لائبریری، شاہدرہ ۔ فہرست ]]
!  style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نعت لائبریری، شاہدرہ ۔ فہرست ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نعت لائبریری، شاہدرہ ۔ ماہانہ محافل نعت | ماہانہ محافل نعت ]]
|}
|}
|}
|}




چودھری محمد یوسف ورک قادری [[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کے بانی تھے۔ انہوں نے 1985 میں یہ لائبریری قائم کر کے نعتیہ حلقوں میں اپنی منفرد پہچان بنائی۔  ۔ یوسف ورک  [[2  مئی ]] [[1944]] کو قلعہ رام کور حافظ آباد (ضلع گو جرانوالہ)  میں پیدا ہوئے ۔  1960 میں میٹرک کیا اور چار سال بعد پاکستان پوسٹ آفس میں ملازم ہوگئے ۔ ملازمت کی مصروفیات کے درمیان ہی بی اے کا امتحان پاس کیا ۔ اسی سال ان کا  [[راولپنڈی ]] سے [[لاہور ]] تبادلہ ہوگیا ۔ [[لاہور ]] میں چرخ نعت نے ابر رحمت برسائے تو پہلا قطرہ [[آفتاب نقوی ]] تھے ۔ جن سے ملاقات سے یوسف ورک عشق نعت کے چراغ کی لو مزید  روشن ہوگئی ۔  [[[[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کا قیام اسی سلسلے کی ایک بہت اہم کڑی ثابت ہوا  اور پھر اس چراغ کی آب و تاب چہار سمت پھیلتی گئی ۔
یوسف قادری ورک [[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کے مہتمم ہیں انہوں نے اس لائبریری اہتمام سے گلشن ِ نعت میں اپنی خاص پہچان بنائی ہے ۔ یوسف ورک  [[2  مئی ]] [[1944]] کو قلعہ رام کور حافظ آباد (ضلع گو جرانوالہ)  میں پیدا ہوئے ۔  1960 میں میٹرک کیا اور چار سال بعد پاکستان پوسٹ آفس مین ملازم ہوگئے ۔ ملازمت کی مصروفیات کے درمیان ہی بی اے کا امتحان پاس کیا ۔ اسی سال ان کا  [[راولپنڈی ]] سے [[لاہور ]] تبادلہ ہوگیا ۔ [[لاہور ]] میں چرخ نعت نے ابر رحمت برسائے تو پہلا قطرہ [[آفتاب نقوی ]] تھے ۔ جن سے ملاقات سے یوسف ورک عشق نعت کے چراغ کی لو مزید  روشن ہوگئی ۔  [[[[نعت لائبریری، شاہدرہ]] اسی سلسلے کی ایک بہت اہم کڑی ثابت ہوا  اور پھر اس چراغ کی آب و تاب چہار سمت پھیلتی گئی ۔  
 
===نعت لائبریری شاہدرہ===
اس لائبریری کے قیام کو اگر  چودھری محمد یوسف ورک قادری کا سب سے بڑا اور ہمیشہ یاد رکھا جانے والا کارنامہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ انہوں نے محدود وسائل کے باوجود 1985 میں اس ادارے کی بنیاد رکھی اور ہمہ وقت اس نعتیہ چمک کی رونق بڑھانے میں منہمک رہے۔ آج اس لائبریری میں کم و بیش 4 ہزار سے زائد نعتیہ کتب، جرائد و رسائل، انتخاب، نعتیہ مقالے اور دیگر متعلقاتِ نعت پر مبنی کتب کا انمول خزینہ موجود ہے اور آسان ترین عوامی رسائی کے حوالے سے اسے پاکستان کی سب سے بڑی نعت لائبریری قرار دیا جا سکتا ہے۔
 
 
===فہرستِ کتبِ نعت===
چودھری محمد یوسف ورک قادری کی نعتیہ ادب میں دوسری پہچان اور ایک اہم ترین حوالہ اُن کی مرتب کردہ فہرستِ کتبِ نعت(نعت لائبریری شاہدرہ) بنی جو کتابی صورت میں شائع ہونے والی پاکستان کی پہلی نعتیہ کتابوں کی فہرست تھی۔ اس کتاب کو دنیائے نعت میں فقید المثال پذیرائی حاصل ہوئی۔ اس کے اب تک 4 ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں
 
=== تصانیف وتالیفات ===
1: فہرستِ کتبِ نعت پہلا ایڈیشن 2004


2: فہرستِ کتبِ نعت دوسرا ایڈیشن 2006
=== سال بہ سال ===


3: کشورِ نعت(تبصرے) 2011
4: فہرستِ کتبِ نعت تیسرا ایڈیشن 2013
5: فہرستِ کتبِ نعت چوتھا ایڈیشن 2018
6: کشورِ نعت دوسرا ایڈیشن(زیرِ طبع)
===سال بہ سال===
[[1986]]:  تشکیل نعت لا ئبریری شاہدرہ لاہور
[[1986]]:  تشکیل نعت لا ئبریری شاہدرہ لاہور


سطر 68: سطر 44:
[[2011]]:  فروری میں فہرست کتب ِ نعت پر تبصروں پر مبنی کتاب "کشورِ نعت "شائع ہوئی۔
[[2011]]:  فروری میں فہرست کتب ِ نعت پر تبصروں پر مبنی کتاب "کشورِ نعت "شائع ہوئی۔


[[2013]]:   فہرست کتبِ نعت III ایڈیشن 128ص۔
2013]]    فہرست کتبِ نعت III ایڈیشن 128ص۔


[[2015]]:   بزمِ نعت پاکستان حافظ آباد سے نعت ایوارڈ ملا۔
[[2015]]    بزمِ نعت پاکستان حافظ آباد سے نعت ایوارڈ ملا۔


[[2017]]:    نعت  لائبریری  شاہدرہ میں [[ماہانہ محفلِ کشورِ نعت]] کا آغاز  (محفل میں ایک نعت گو شاعر مہمانِ خاص ہوتا ہے  اُسی شاعر کا کلام نعت خوانان پیش کرتے ہیں مہمانِ مذکور نعت اور  آدابِ نعت پر باریک بینی سے اظہارِ خیال کرتا ہے)
[[2017]]:    نعت  لائبریری  شاہدرہ میں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت کا آغاز  (محفل میں ایک نعت گو شاعر مہمانِ خاص ہوتا ہے  اُسی شاعر کا کلام نعت خوانان پیش کرتے ہیں مہمانِ مذکور نعت اور  آدابِ نعت پر باریک بینی سے اظہارِ خیال کرتا ہے)


[[2017]]:  نئی نسل کو جذبہء عشقِ رسول سے مزئین کرنے کے لئے لائبریری کے زیرِ اہتمام کشورِ نعت  اکیڈمی کاقیام  ( اس اکیڈمی میں ہفتہ وار بلا معاوضہ نعت کی ترویج اوربچوں کی حوصلہ افزائی  کیلئے بچوںمیں نعتیہ مقابلے اور انعامات کا سلسلہ بھی جاری ہے)
[[2017]]:  نئی نسل کو جذبہء عشقِ رسول سے مزئین کرنے کے لئے لائبریری کے زیرِ اہتمام کشورِ نعت  اکیڈمی کاقیام  ( اس اکیڈمی میں ہفتہ وار بلا معاوضہ نعت کی ترویج اوربچوں کی حوصلہ افزائی  کیلئے بچوںمیں نعتیہ مقابلے اور انعامات کا سلسلہ بھی جاری ہے)


[[2019]]:  پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس میں خدمتِ نعت ایوارڈ سے نوازا گیا
=== مصروفیات ===
 
[[2020]]:  انجم رومانی صد سالہ تقریبات کی مرکزی تقریب میں انجم رومانی خدمتِ ادب ایوارڈ حاصل کیا
 
[[2020]]:  وفات، شاہدرہ، لاہور ۔ 17 اکتوبر 2020 بروز ہفتہ
 
=== ادبی خدمات و وابستگیاں===


* بانی و ناظم نعت لائبریری شاہدرہ لاہور  
* بانی و ناظم نعت لائبریری شاہدرہ لاہور  
* منتظم ِاعلیٰ کشورِ نعت اکیڈمی شاہدرہ لاہور
* منتظم ِاعلیٰ کشورِ نعت اکیڈمی شاہدرہ لاہور
*  خادم کاروانِ رضائے مصطفےٰ ﷺشاہدرہ لاہور  
*  خادم کاروانِ رضائے مصطفی ﷺشاہدرہ لاہور  
* خادم بزمِ غلامانِ مصطفی ﷺ جیاموسیٰ شاہدرہ لاہور
* خادم بزمِ غلامانِ مصطفی ﷺ جیاموسیٰ شاہدرہ لاہور
* خادم انجمن فروغِ اسلام فیروز پارک شاہدرہ لاہور۔
* خادم انجمن فروغِ اسلام فیروز پارک شاہدرہ لاہور۔
سطر 96: سطر 66:
* جون 2017  بی بی سی پاکستان نیوز
* جون 2017  بی بی سی پاکستان نیوز


=== وفات ===
نعتیہ کتابوں کو نعت لائبریری شاہدرہ کی صورت میں محبت و عقیدت بھرے گُلدستے کی شکل دینے والے چودھری محمد یوسف ورک قادری 17 اکتوبر 2020 بروز ہفتہ صبح تقریباً پونے 11 بجے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
سطر 105: سطر 73:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{ٹکر 1 }}
[[ احسان اکبر ]] | [[بشیر حسین ناظم]] | [[حنیف نازش]] | [[رشید ساقی]] | [[قمر عینی ]] | [[مسرور جالندھری]] | [[ہلال جعفری]] | [[یوسف ورک قادری ]]
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)