آپ «یوسف ورک قادری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Library Shahdara 2.jpg|link=نعت لائبریری، شاہدرہ]]
[[ملف:Naat Library Shahdara 2.jpg|link=نعت لائبریری، شاہدرہ]]


{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
سطر 9: سطر 10:
|
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ یوسف ورک قادری ]]
!style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[یوسف ورک قادری ]]
|}
|}
|  
|  
سطر 18: سطر 19:
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نعت لائبریری، شاہدرہ ۔ فہرست ]]
!  style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نعت لائبریری، شاہدرہ ۔ فہرست ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نعت لائبریری، شاہدرہ ۔ ماہانہ محافل نعت | ماہانہ محافل نعت ]]
|}
|}
|}
|}


=== سال بہ سال ===


چودھری محمد یوسف ورک قادری [[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کے بانی تھے۔ انہوں نے 1985 میں یہ لائبریری قائم کر کے نعتیہ حلقوں میں اپنی منفرد پہچان بنائی۔  ۔ یوسف ورک  [[2  مئی ]] [[1944]] کو قلعہ رام کور حافظ آباد (ضلع گو جرانوالہ) میں پیدا ہوئے ۔  1960 میں میٹرک کیا اور چار سال بعد پاکستان پوسٹ آفس میں ملازم ہوگئے ۔ ملازمت کی مصروفیات کے درمیان ہی بی اے کا امتحان پاس کیا ۔ اسی سال ان کا  [[راولپنڈی ]] سے [[لاہور ]] تبادلہ ہوگیا ۔ [[لاہور ]] میں چرخ نعت نے ابر رحمت برسائے تو پہلا قطرہ [[آفتاب نقوی ]] تھے ۔ جن سے ملاقات سے یوسف ورک عشق نعت کے چراغ کی لو مزید  روشن ہوگئی ۔  [[[[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کا قیام اسی سلسلے کی ایک بہت اہم کڑی ثابت ہوا  اور پھر اس چراغ کی آب و تاب چہار سمت پھیلتی گئی ۔
1944: 2مئی ‘پیدائش قلعہ رام کور حافظ آباد (ضلع گو جرانوالہ)  


===نعت لائبریری شاہدرہ===
1960 : میٹرک لاہور بورڈ ایم بی ہائی سکول نمبر1 حافظ آباد
اس لائبریری کے قیام کو اگر  چودھری محمد یوسف ورک قادری کا سب سے بڑا اور ہمیشہ یاد رکھا جانے والا کارنامہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ انہوں نے محدود وسائل کے باوجود 1985 میں اس ادارے کی بنیاد رکھی اور ہمہ وقت اس نعتیہ چمک کی رونق بڑھانے میں منہمک رہے۔ آج اس لائبریری میں کم و بیش 4 ہزار سے زائد نعتیہ کتب، جرائد و رسائل، انتخاب، نعتیہ مقالے اور دیگر متعلقاتِ نعت پر مبنی کتب کا انمول خزینہ موجود ہے اور آسان ترین عوامی رسائی کے حوالے سے اسے پاکستان کی سب سے بڑی نعت لائبریری قرار دیا جا سکتا ہے۔


1964: 27جنوری ‘ آغازملازمت پاکستان پوسٹ آفس راولپنڈی(ریلو ے میل سروس)


===فہرستِ کتبِ نعت===
1967:  شادی ‘چک136 ر ب بھکڑیوالی فیصل آباد/  انٹر میڈیٹ لاہور بورڈ           
چودھری محمد یوسف ورک قادری کی نعتیہ ادب میں دوسری پہچان اور ایک اہم ترین حوالہ اُن کی مرتب کردہ فہرستِ کتبِ نعت(نعت لائبریری شاہدرہ) بنی جو کتابی صورت میں شائع ہونے والی پاکستان کی پہلی نعتیہ کتابوں کی فہرست تھی۔ اس کتاب کو دنیائے نعت میں فقید المثال پذیرائی حاصل ہوئی۔ اس کے اب تک 4 ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں


=== تصانیف وتالیفات ===
1970: بی ۔ اے پنجاب یو نیورسٹی‘ تبا دلہ راولپنڈی ریلوے میل سروس سے لاہورریلوے میل سروس
1: فہرستِ کتبِ نعت پہلا ایڈیشن 2004


2: فہرستِ کتبِ نعت دوسرا ایڈیشن 2006
1973: رہا ئش (آبائی گا ئوں قلعہ رام کور سے) شاہدرہ لاہور     


3: کشورِ نعت(تبصرے) 2011
1980: ملاقات ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی


4: فہرستِ کتبِ نعت تیسرا ایڈیشن 2013
1985: یکم جنوری انتقال والدِ محترم(چودھری نواب خاں ورک)


5: فہرستِ کتبِ نعت چوتھا ایڈیشن 2018
1986: تشکیل نعت لا ئبریری شاہدرہ لاہور


6: کشورِ نعت دوسرا ایڈیشن(زیرِ طبع)
1995 : سعادتِ زیا رتِ حرمین اور30دسمبر ریٹا ئر منٹ


1997:  17اگست‘ انتقال والدہ محتر مہ      2000 :  سعادتِ زیارتِ حرمین دوبارہ


===سال بہ سال===
2004: فہرست کتب نعت لائبریری شاہدرہ پہلا ایڈیشن صفحات69
[[1986]]: تشکیل نعت لا ئبریری شاہدرہ لاہور


[[1995]] : سعادتِ زیا رتِ حرمین اور30دسمبر ریٹا ئر منٹ
2005  ملا قات ابرار حنیف مغل ایڈیٹر ماہنامہ کاروانِ نعت لاہور راقم بطور مدیرِ معاون شامل ہوا


[[2004]]: فہرست کتب نعت لائبریری شاہدرہ پہلا ایڈیشن صفحات69
2006 فہرست کتب نعت لائبریری شاہدرہ دوسرا ایڈیشن صفحات251


[[2005]]:  مدیر معاون [[ ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور ]]
2007:  خدمتِ نعت ایوارڈ منجانب ادارہ ’’کاروانِ نعت‘‘ لاہور، خدمتِ ادب ایوارڈ سرگودھا کی تنظیم لجپال قلندر سے
 
[[2006]]:  فہرست کتب نعت لائبریری شاہدرہ دوسرا ایڈیشن صفحات251
 
[[2007]]:  خدمتِ نعت ایوارڈ منجانب ادارہ ’’کاروانِ نعت‘‘ لاہور، خدمتِ ادب ایوارڈ سرگودھا کی تنظیم لجپال قلندر سے
   
   
[[2008]] :  نوائے وقت جنوری ‘  ماہنامہ پھول فروری اور  ہفت روزہ ندائے ملت لاہور میں تبصرہ شائع ہوا‘  
2008 :  نوائے وقت جنوری ‘  ماہنامہ پھول فروری اور  ہفت روزہ ندائے ملت لاہور میں تبصرہ شائع ہوا‘  
 
[[2009]]:  ماہنامہ جہانِ رضا لا ہور میں مدیر کے قلم سے مختصر تا ثرات درج ہیں
 
[[2011]]:  فروری میں فہرست کتب ِ نعت پر تبصروں پر مبنی کتاب "کشورِ نعت "شائع ہوئی۔
 
[[2013]]:    فہرست کتبِ نعت III ایڈیشن 128ص۔


[[2015]]:   بزمِ نعت پاکستان حافظ آباد سے نعت ایوارڈ ملا۔
2009: ماہنامہ جہانِ رضا لا ہور میں مدیر کے قلم سے مختصر تا ثرات درج ہیں


[[2017]]:   نعت لائبریری  شاہدرہ میں [[ماہانہ محفلِ کشورِ نعت]] کا آغاز  (محفل میں ایک نعت گو شاعر مہمانِ خاص ہوتا ہے  اُسی شاعر کا کلام نعت خوانان پیش کرتے ہیں مہمانِ مذکور نعت اور  آدابِ نعت پر باریک بینی سے اظہارِ خیال کرتا ہے)
2011:   فروری میں فہرست کتب ِ نعت پر تبصروں پر مبنی کتاب "کشورِ نعت "شائع ہوئی۔


[[2017]]:  نئی نسل کو جذبہء عشقِ رسول سے مزئین کرنے کے لئے لائبریری کے زیرِ اہتمام کشورِ نعت  اکیڈمی کاقیام ( اس اکیڈمی میں ہفتہ وار بلا معاوضہ نعت کی ترویج اوربچوں کی حوصلہ افزائی  کیلئے بچوںمیں نعتیہ مقابلے اور انعامات کا سلسلہ بھی جاری ہے)
  2013    فہرست کتبِ نعت III ایڈیشن 128ص۔


[[2019]]:  پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس میں خدمتِ نعت ایوارڈ سے نوازا گیا
2015    بزمِ نعت پاکستان حافظ آباد سے نعت ایوارڈ ملا۔


[[2020]]انجم رومانی صد سالہ تقریبات کی مرکزی تقریب میں انجم رومانی خدمتِ ادب ایوارڈ حاصل کیا
2017:   نعت لائبریری  شاہدرہ میں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت کا آغاز  (محفل میں ایک نعت گو شاعر مہمانِ خاص ہوتا ہے  اُسی شاعر کا کلام نعت خوانان پیش کرتے ہیں مہمانِ مذکور نعت اور  آدابِ نعت پر باریک بینی سے اظہارِ خیال کرتا ہے)


[[2020]]وفات، شاہدرہ، لاہور ۔ 17 اکتوبر 2020 بروز ہفتہ  
2017:   نئی نسل کو جذبہء عشقِ رسول سے مزئین کرنے کے لئے لائبریری کے زیرِ اہتمام کشورِ نعت اکیڈمی کاقیام  ( اس اکیڈمی میں ہفتہ وار بلا معاوضہ نعت کی ترویج اوربچوں کی حوصلہ افزائی  کیلئے بچوںمیں نعتیہ مقابلے اور انعامات کا سلسلہ بھی جاری ہے)


=== ادبی خدمات و وابستگیاں===
=== مصروفیات ===


* بانی و ناظم نعت لائبریری شاہدرہ لاہور  
* بانی و ناظم نعت لائبریری شاہدرہ لاہور  
* منتظم ِاعلیٰ کشورِ نعت اکیڈمی شاہدرہ لاہور
* منتظم ِاعلیٰ کشورِ نعت اکیڈمی شاہدرہ لاہور
*  خادم کاروانِ رضائے مصطفےٰ ﷺشاہدرہ لاہور  
*  خادم کاروانِ رضائے مصطفی ﷺشاہدرہ لاہور  
* خادم بزمِ غلامانِ مصطفی ﷺ جیاموسیٰ شاہدرہ لاہور
* خادم بزمِ غلامانِ مصطفی ﷺ جیاموسیٰ شاہدرہ لاہور
* خادم انجمن فروغِ اسلام فیروز پارک شاہدرہ لاہور۔
* خادم انجمن فروغِ اسلام فیروز پارک شاہدرہ لاہور۔
سطر 96: سطر 82:
* جون 2017  بی بی سی پاکستان نیوز
* جون 2017  بی بی سی پاکستان نیوز


=== وفات ===
نعتیہ کتابوں کو نعت لائبریری شاہدرہ کی صورت میں محبت و عقیدت بھرے گُلدستے کی شکل دینے والے چودھری محمد یوسف ورک قادری 17 اکتوبر 2020 بروز ہفتہ صبح تقریباً پونے 11 بجے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
سطر 105: سطر 89:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{ٹکر 1 }}
[[ احسان اکبر ]] | [[بشیر حسین ناظم]] | [[حنیف نازش]] | [[رشید ساقی]] | [[قمر عینی ]] | [[مسرور جالندھری]] | [[ہلال جعفری]] | [[یوسف ورک قادری ]]
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)