آپ «یوسف ورک قادری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 26: سطر 26:

چودھری محمد یوسف ورک قادری [[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کے بانی تھے۔ انہوں نے 1985 میں یہ لائبریری قائم کر کے نعتیہ حلقوں میں اپنی منفرد پہچان بنائی۔  ۔ یوسف ورک  [[2  مئی ]] [[1944]] کو قلعہ رام کور حافظ آباد (ضلع گو جرانوالہ)  میں پیدا ہوئے ۔  1960 میں میٹرک کیا اور چار سال بعد پاکستان پوسٹ آفس میں ملازم ہوگئے ۔ ملازمت کی مصروفیات کے درمیان ہی بی اے کا امتحان پاس کیا ۔ اسی سال ان کا  [[راولپنڈی ]] سے [[لاہور ]] تبادلہ ہوگیا ۔ [[لاہور ]] میں چرخ نعت نے ابر رحمت برسائے تو پہلا قطرہ [[آفتاب نقوی ]] تھے ۔ جن سے ملاقات سے یوسف ورک عشق نعت کے چراغ کی لو مزید  روشن ہوگئی ۔  [[[[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کا قیام اسی سلسلے کی ایک بہت اہم کڑی ثابت ہوا  اور پھر اس چراغ کی آب و تاب چہار سمت پھیلتی گئی ۔

===نعت لائبریری شاہدرہ===
اس لائبریری کے قیام کو اگر  چودھری محمد یوسف ورک قادری کا سب سے بڑا اور ہمیشہ یاد رکھا جانے والا کارنامہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ انہوں نے محدود وسائل کے باوجود 1985 میں اس ادارے کی بنیاد رکھی اور ہمہ وقت اس نعتیہ چمک کی رونق بڑھانے میں منہمک رہے۔ آج اس لائبریری میں کم و بیش 4 ہزار سے زائد نعتیہ کتب، جرائد و رسائل، انتخاب، نعتیہ مقالے اور دیگر متعلقاتِ نعت پر مبنی کتب کا انمول خزینہ موجود ہے اور آسان ترین عوامی رسائی کے حوالے سے اسے پاکستان کی سب سے بڑی نعت لائبریری قرار دیا جا سکتا ہے۔
 
===فہرستِ کتبِ نعت===
===فہرستِ کتبِ نعت===
سطر 37: سطر 33:
=== تصانیف وتالیفات ===
=== تصانیف وتالیفات ===
1: فہرستِ کتبِ نعت پہلا ایڈیشن 2004
1: فہرستِ کتبِ نعت پہلا ایڈیشن 2004
2: فہرستِ کتبِ نعت دوسرا ایڈیشن 2006
2: فہرستِ کتبِ نعت دوسرا ایڈیشن 2006
3: کشورِ نعت(تبصرے) 2011
3: کشورِ نعت(تبصرے) 2011
4: فہرستِ کتبِ نعت تیسرا ایڈیشن 2013
4: فہرستِ کتبِ نعت تیسرا ایڈیشن 2013
5: فہرستِ کتبِ نعت چوتھا ایڈیشن 2018
5: فہرستِ کتبِ نعت چوتھا ایڈیشن 2018
6: کشورِ نعت دوسرا ایڈیشن(زیرِ طبع)
6: کشورِ نعت دوسرا ایڈیشن(زیرِ طبع)

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)