آپ «ہر شعبہ حیات میں امکان نعت ہے» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 37: سطر 37:
* اگر کوئی بہت کمزور گرہ نظر آئی تو وہ نکال دی گئی ۔ کچھ نعتوں میں گرہ موصول ہی نہیں ہوئی ۔  
* اگر کوئی بہت کمزور گرہ نظر آئی تو وہ نکال دی گئی ۔ کچھ نعتوں میں گرہ موصول ہی نہیں ہوئی ۔  
* بہت سے دوستوں کے سفر نعت کو قریب سے جانتا ہوں ۔ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اس زمین میں کہی ہوئی نعت مبارکہ ان کی بہترین نعتوں میں سے ایک ہے ۔
* بہت سے دوستوں کے سفر نعت کو قریب سے جانتا ہوں ۔ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اس زمین میں کہی ہوئی نعت مبارکہ ان کی بہترین نعتوں میں سے ایک ہے ۔
*  بہت سے اشعار شامل نہیں کیے گئے ۔ اس کی کئی وجوہات ہیں ۔ کچھ اشعار میں کچھ فکری یا فنی مسائل تھے ۔ بعض اوقات پے درپے نعتوں میں ایک ہی خیال ایک سے الفاظ کے ساتھ آیا تو قاری کو اس تکرار سے بچانے کے لیے بھی کچھ اشعار حذف کیے گئے ۔  ایسے اشعار جن میں روئے سخن  "نعت ورثہ"  یا "طرحی مصرع"  کی بابت رہا، وہ بھی اس انتخاب کا حصہ نہیں بنائے گئے ۔ اگر کوئی شعر نعت کے مجموعی تا اثر بہت کم  یا اس ماحول کا حصہ بنتا ہوا نظر نہ آیا تو وہ بھی حذف کیا گیا کہ قاری بے لطف نہ ہو۔ شعری وفور میں شعراء نے ایک مضمون کو مختلف قوافی کے ساتھ دہرایا ہے ۔ ایسے کچھ اشعار بھی حذف کیے گئے ہیں ۔


اگر  کوئی نام نیلے رنگ میں ہےتو اس کا مطلب یہ ان شاعر کا تعارف "نعت کائنات" پر موجود ہے ۔ اور اس نیلے نام پر کلک کر کے دیکھا جا سکتا ہے ۔ اگر نام سرخ رنگ میں ہے تو اس پر کلک کرکے شاعر اپنا تعارفی صفحہ شروع کر سکتا ہے ۔  
اگر  کوئی نام نیلے رنگ میں ہےتو اس کا مطلب یہ ان شاعر کا تعارف "نعت کائنات" پر موجود ہے ۔ اور اس نیلے نام پر کلک کر کے دیکھا جا سکتا ہے ۔ اگر نام سرخ رنگ میں ہے تو اس پر کلک کرکے شاعر اپنا تعارفی صفحہ شروع کر سکتا ہے ۔  
سطر 4,226: سطر 4,224:


===== [[خرم جمیل]]، [[میلسی]] =====
===== [[خرم جمیل]]، [[میلسی]] =====
ہر اشک میری آنکھ کا سامان ِ نعت یے
ہر اشک میری آنکھ کا سامان ِ نعت یے


سطر 4,244: سطر 4,241:
ہر لفظ میرے سامنے رکھا ہوا تو ہے
ہر لفظ میرے سامنے رکھا ہوا تو ہے


بس آیہِ قرآن ہی شایانِ نعت ہے  
بس آیہِ قرآن ہی. شایانِ نعت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن




سطر 4,260: سطر 4,257:


خرم ! یہ شہر شہرِ غلامانِ نعت ہے
خرم ! یہ شہر شہرِ غلامانِ نعت ہے
===== [[خرم خلیق]]، [[پاکستان]] =====
ہر لمحہ قلب و ذہن پہ بارانِ نعت ہے
نکھرا اسی سبب سے گلستانِ نعت ہے
یوں تو ہیں دلنشیں سبھی اصنافِ شاعری
لکین حسین سب سے دبستانِ نعت ہے
روزِ ازل سے آخری دن تک کہوں گا نعت
قائم بفضلِ رب وہی پیمانِ نعت ہے
اعلاں ہوا کہ سورۂ کوثر سا لکھ کے لاؤ
گویا حرم میں پہلا یہ اعلانِ نعت ہے
دونوں جہاں میں بے سروساماں نہیں ہے وہ
حاصل جسے حیات میں سامانِ نعت ہے
اہلِ قلم بہت سے ملیں گے جہان میں
شاعر وہی ہے بس جسے عرفانِ نعت ہے
خرم وہاں سنائیں گے نعتیں حضور کو
میدانِ حشر اصل میں ایوانِ نعت ہے


===== [[خلیل الرحمان]]، [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]] =====
===== [[خلیل الرحمان]]، [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]] =====
سطر 11,121: سطر 11,082:
بشکریہ : [[ریاض قادری]]، [[فیصل آباد]]
بشکریہ : [[ریاض قادری]]، [[فیصل آباد]]


یہ آپؐ کا کرم ہے جو میلانِ نعت ہے
یہ آپ کا کرم ہے جومیلان نعت ہے  
لیتے ہیں جس سے آپؐ کا وہ خوانِ نعت ہے  


لیتے ہیں جس سے آپ کا وہ خوان نعت ہے


یوں نعت پر ہے نعت کہ طوفانِ نعت ہے
چھم چھم  ہیں آنکھیں یا کوئی بارانِ نعت ہے


طیبہ میں کیا حکومت شاہان نعت ہے


طیبہ میں کیا حکومت شاہانِ  نعت ہے
ہر سمت اک ہجوم گدایان نعت ہے  
ہر سمت اک ہجوم گدایانِ  نعت ہے




حسانؓ و کعبؓ و ابن رواحہؓ یہاں پہ ہیں  
حسان و کعب و ابن رواحہ یہاں پہ ہیں  
منبر کے پاس جوشِ کریمانِ نعت ہے


منبر کے پاس جوش کریمان نعت ہے


جنت کی اتنی بار بشارت اسےؓ ملی
اپنا امامِ  نعت تو حسانِؓ  نعت ہے


جنت کی اتنی بار بشارت اسے ملی


رکتی نہیں ہے مدح کبھی آنحضورؐ کی
اپنا امام نعت تو حسان نعت ہے  
ہر شعبہِ حیات میں امکانِ نعت ہے  




اُن کی ہر ایک ایک دعا میں شریک ہے
رکتی نہیں ہے مدح کبھی آنحضور کی  
دل شاملِ گروہِ شریفانِ نعت ہے


ہر شعبہ حیات میں امکان نعت ہے


یا رب نبیؐ کی نعت اک ایسی نصیب ہو
میں کہہ سکوں جسے کہ یہ شایانِ نعت ہے


ان کی ہر ایک ایک دعا میں شریک ہے


کچھ حسرتیں ہیں آنسو ہیں دوری کے رنج و غم
دل شامل گروہ شریفان نعت ہے  
اک عمر ہو گئی یہی سامان نعت ہے




پریاں اتر رہی ہیں ثنائے حبیبؐ کیں
یا رب نبی کی نعت اک ایسی نصیب ہو
اوجِ خیال  کوہِ سلیمانِ نعت  ہے


میں جس کو کہ سکوں کہ یہ شایان نعت ہے


دامن بھرا ہوا ہے عطائے رسول سے
کافی ہمیں تو بس یہی دامانِ نعت ہے


کچھ حسرتیں ہیں آنسو ہیں دوری کے رنج و غم


پڑتی نہیں کبھی بھی کسی چیز کی کمی
اک عمرہوگئ یہی سامان نعت ہے  
فیضانِ نعت سا کوئی فیضانِ نعت ہے  




اللہ کرے یہ نامہ اعمال ہو مرا
بارش اتر رہی ہیں ثنائے حبیب کی
میرے جو ہاتھ میں مرا دیوان نعت ہے


اوج خیال کوہ سلیمان نعت ہے


آو تلاش کرتے ہیں محفل حضورؐ کی
دیکھو مہک رہا کہیں لوبانِ نعت ہے


دامن بھرا ہو اہے عطاءے رسول سے


جب تک ہیں زندہ نعت تو کہتے رہیں گے ہم
کافی ہمیں تو بس یہی دامان نعت ہے  
ہر پل ہمارے واسطے فرمانِ نعت ہے




پڑھتے ہیں ویسے جس طرح دیکھا حضورؐ کو
پڑتی نہیں کبھی بھی کسی چیزکی کمی
اپنی ہر اک نماز ہی دورانِ نعت ہے


فیضان نعت سا  کوئی فیضان نعت ہے


مجزوبِ نعت کوئی کہے تو غلط نہیں
کچھ ہوش میں ہیں ہم تو یہ درمانِ نعت ہے


ہر رنگ کے ہیں پھول کھلے میرے شہر میں


آو ملک امیر کے گھر جشن ہے بپا
یہ شہر نعت ہے کہ گلستان نعت ہے  
ایوانِ نعت میں وہاں اعلانِ نعت ہے




ہر رنگ کے ہیں پھول کھلے میرے شہر میں
اللہ کرے یہ نامہ اعمال ہو مرا
یہ شہرِ نعت ہے کہ گلستانِ  نعت ہے


میرے جو ہاتھ میں مراد یوان نعت ہے


ہم رو بمصطفٰےؐ ہیں تو یوں ہی نہیں ہیں ہم
اس کیفیت کو کہیے کہ احسانِ نعت ہے


ہوتا ہے سینہ چاک ثناءے حبیب سے


ہوتا ہے سینہ چاک ثنائے حبیبؐ سے
کوثر ہمارا چاک گریبان نعت ہے ۔
کوثرٙ ہمارا چاک گریبانِ نعت ہے


===== [[گل رابیل]]، [[پاکستان]] =====
===== [[گل رابیل]]، [[پاکستان]] =====
سطر 12,864: سطر 12,811:


ناہیدؔ کیا تجھے ذرا عرفانِ نعت ہے؟
ناہیدؔ کیا تجھے ذرا عرفانِ نعت ہے؟
===== [[نصرت بخاری]]، [[پاکستان]] =====
شعرو سخن کے ڈھیرمیں عنوانِ نعت ہے؟
نظم و غزل کے باب میں ، جزدانِ نعت ہے؟
اس بقچۂ حروف میں دیوانِ نعت ہے؟
اتنا قلم پہ ناز ؟قلم دانِ نعت ہے؟
صحنِ ادب تو خوب ہے ؛گل دانِ نعت ہے؟
سامانِ یک ہزار میں سامانِ نعت ہے؟
پشتارۂ حیات میں ارمانِ نعت ہے؟
بتلائیے کہ زیست میں امکانِ نعت ہے؟
پچھتا رہے ہیں آپ  تو فیضانِ نعت ہے
صد شکر راضی آپ سے سلطانِؐ نعت ہے
آ جائیے جناب یہ دامانِ نعت ہے
کہ دیجیے کہ: " آج سے اعلانِ نعت ہے"
مطلوب صرف آپ کا رجحانِ نعت ہے
"ہر گوشۂ حیات میں امکانِ نعت ہے"


===== [[مظہر حسین مظہر]]، [[میلسی]] =====
===== [[مظہر حسین مظہر]]، [[میلسی]] =====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: