آپ «کوثر نیازی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 10: سطر 10:
[[مولانا کوثر نیازی]] بلند پایہ شاعر ہونے کے علاوہ ایک بہترین [[نعت گو]] بھی تھے۔ فتح اللہ کے لختِ دل محمد حیات کو دنیا مولانا کوثرؔ نیازی کے نام سے جانتی ہے۔ شاعری میں کوثرؔ تخلص کرتے ہیں۔ [[21 اپریل]][[ 1934]]ء کو [[موسیٰ خیل]] [[ضلع میانوالی]] میں پیدا ہوئے۔ میٹرک یہیں سے کیا۔ حالات سازگار نہ ہونے کے سبب میٹرک کے بعد اسکول ٹیچر بھی رہے۔ بعد میں پنجاب یونیورسٹی سے [[عربی]]، [[فارسی]] اور [[اردو]] میں بی اے آنرز کیا۔  قدرت نے اُنھیں ہمہ وقت بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا تھا۔ وہ بیک وقت شاعر، ادیب، خطیب،صحافی، محقق، پارلیمنٹیرین، معروف سیاسی رہنما اور جیّد مذہبی اسکالر تھے۔ ان کی شخصیت کے مختلف پہلوئوں پر ماہرین سیاست اور نقادان علم و ادب اظہار خیال فرماتے رہے ہیں۔  

مولانا کوثرؔ نیازی کی شخصیت بڑی پہلودار تھی۔ جس کی وجہ سے شاید ان سے کسی معاملے میں اختلاف ممکن ہوسکتا ہے۔ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز جماعت اسلامی سے کیا۔ بعدازاں مولانا مودودی مرحوم سے اختلاف کی بنیاد پر جماعت اسلامی کو ہمیشہ کے لئے خیرباد کہہ دیا۔ اور پھر پاکستان پیپلزپارٹی سے رشتہ استوارکرلیا۔<ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
مولانا کوثرؔ نیازی کی شخصیت بڑی پہلودار تھی۔ جس کی وجہ سے شاید ان سے کسی معاملے میں اختلاف ممکن ہوسکتا ہے۔ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز جماعت اسلامی سے کیا۔ بعدازاں مولانا مودودی مرحوم سے اختلاف کی بنیاد پر جماعت اسلامی کو ہمیشہ کے لئے خیرباد کہہ دیا۔ اور پھر پاکستان پیپلزپارٹی سے رشتہ استوارکرلیا۔

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: