آپ «وسیم ممتاز» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
وسیم ممتاز کااصل نام وسیم الدین ہے۔21مارچ1956ءکو ملتان میں پیداہوئے۔گریجویشن کے بعد ایل ایل بی کیا اور وکالت کے شعبے سے منسلک ہوگئے۔وسیم ممتاز کے والد ممتازالعیشی کاشماراستاد شعراءمیں ہوتاہے۔وسیم ممتاز نے بچپن میں ہی اپنے والد کے ہمراہ بطور سامع مختلف مشاعروں میں شرکت کی۔ ان کے گھر پر بھی شاعروں کی بیٹھک ہوتی تھی۔وسیم ممتاز نے ماہر قانون کی حیئیت سے بھی اپنا مقام بنایا۔وہ ڈسٹرکٹ بار ملتان کے صدر سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ملتان میں نعتیہ مشاعروں کی روایت کو وسیم ممتاز آگے بڑھارہے ہیں۔ان کی رہائش گاہ پر ہرسال دبستان وارثیہ کا سالانہ ردیفیہ مشاعرہ منعقد ہوتا ہے۔ان کے بھائی فہیم ممتاز بھی شعر کہتے ہیں۔
|title= ممتاز وسیم  
|keywords=ممتاز وسیم ، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت،جنوری 2019، Mumtaz Waseem
|description=پہلے خادم حسین خادم کے نام سے شعر کہتے رہے۔ پھر ایک طویل عرصہ تک سحررومانی کے نام سے پہچانے گئے۔ 1958ءمیں ایمرسن کالج ملتان میں داخلہ لیااورکالج میگزین نخلستان کے ایڈیٹر بنے۔یکم جنوری 1962ءکو شادی ہوئی۔
}}
 
[[ملف:Waseem Mumtaz.jpg|link=وسیم ممتاز]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: ملتان ]]
 
وسیم ممتاز  [Mumtaz Wasim] کااصل نام وسیم الدین ہے۔[[21 مارچ]][[1956]]ءکو [[ملتان]] میں پیداہوئے۔گریجویشن کے بعد ایل ایل بی کیا اور وکالت کے شعبے سے منسلک ہوگئے۔وسیم ممتاز کے والد ممتازالعیشی کاشمار استاد شعراءمیں ہوتاہے۔وسیم ممتاز نے بچپن میں ہی اپنے والد کے ہمراہ بطور سامع مختلف مشاعروں میں شرکت کی۔ ان کے گھر پر بھی شاعروں کی بیٹھک ہوتی تھی۔وسیم ممتاز نے ماہر قانون کی حیئیت سے بھی اپنا مقام بنایا۔وہ [[ڈسٹرکٹ بار، ملتان]] کے صدر سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ان کے بھائی [[فہیم ممتاز]] بھی شعر کہتے ہیں۔
 
=== نعتیہ خدمات ===
 
[[ملتان]] میں نعتیہ مشاعروں کی روایت کو وسیم ممتاز آگے بڑھارہے ہیں۔ان کی رہائش گاہ پر ہرسال دبستان وارثیہ کا سالانہ ردیفیہ مشاعرہ منعقد ہوتا ہے۔
 
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)