آپ «وحید الحسن ہاشمی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[زمرہ: مرثیہ نگار ]] | [[زمرہ: مرثیہ نگار ]] | ||
پیدائشی نام سیّد وحید الحسن، قلمی نام وحیدہاشمی اور تخلص وحید ہے۔ | سید وحید الحسن ([[1930]]ء۔[[2010]]ء) اپنے عہد کے ایک ثقہ اور قابل ذکرمرثیہ نگار تھے ۔ | ||
پیدائشی نام سیّد وحید الحسن، قلمی نام وحیدہاشمی اور تخلص وحید ہے۔ 1930ء جون پور، یو۔پی انڈیا میں پیدا ہوئے۔ تعلیمی طور پر ایم اے، بی ٹی، درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ اور ہیڈ ماسٹر تھے۔ اساتذہ سخن میں صفا اِلٰہ آبادی، آرزو لکھنؤی، سہیل بلگرامی اور سیّد آلِِ رضا لکھنؤی کے نام شامل ہیں۔ آپ کی ساری زندگی ادب پروری، صحافتی خدمات، خطابات، اعزازات اور تقریبات پذیرائی سے عبارت ہے۔ | |||
بنیادی طور پر وحیدالحسن ہاشمی سلام، نوحہ اور مرثیے کے شاعر ہیں۔ مگر نعت نگاری بھی آپ کی پہچان ہے۔ آپ کی نعتیں جدید انداز میں تازہ کاری کی علامت ہیں۔ آپ کی نعتوں میں روایتی گھن گھرج نہیں، مگر تازہ اور توانا لب و لہجے میں نعت کی آفاقیت کے سب جوہر موجود ہیں۔ | بنیادی طور پر وحیدالحسن ہاشمی سلام، نوحہ اور مرثیے کے شاعر ہیں۔ مگر نعت نگاری بھی آپ کی پہچان ہے۔ آپ کی نعتیں جدید انداز میں تازہ کاری کی علامت ہیں۔ آپ کی نعتوں میں روایتی گھن گھرج نہیں، مگر تازہ اور توانا لب و لہجے میں نعت کی آفاقیت کے سب جوہر موجود ہیں۔ | ||
[[ شہزاد احمد | ڈاکٹر شہزاد احمد ]] آپ کی ستائش میں فرماتے ہیں | |||
<blockquote> | <blockquote> | ||
حق گوئی اور بیباکی کا ببانگ دہل انداز بھی بہت خوب ہے۔ ہمارے دیگر شعرائے کرام کو بھی اللہ رب العزت ایسی بصارت و بصیرت اور عقل و فہم عطا فرمائے تاکہ وہ بھی نعت کے اس معتبر حوالے کو حرزِ جاں بنائیں۔ | حق گوئی اور بیباکی کا ببانگ دہل انداز بھی بہت خوب ہے۔ ہمارے دیگر شعرائے کرام کو بھی اللہ رب العزت ایسی بصارت و بصیرت اور عقل و فہم عطا فرمائے تاکہ وہ بھی نعت کے اس معتبر حوالے کو حرزِ جاں بنائیں۔ | ||
</blockquote> | </blockquote> | ||
==== نعت گوئی کے بارے آپ کی رائے ==== | ==== نعت گوئی کے بارے آپ کی رائے ==== | ||
<blockquote> | <blockquote> | ||
’’[[نعت]] ایک مقدس [[اصنافِ سخن | صنف سخن]] ہے ایک شاعر جو [[غزل]]، [[سلام]] اور [[مرثیہ]] کہتا ہے اگر اس کے شعری گنجینے میں نعتیں نہیں، تو وہ شاعر مکمل نہیں ادھورا ہے۔‘‘ <ref> کلیاتِ شعری، سید وحید الحسن، طاہرین، لاہور، 2006ء، ص 75 </ref> | ’’[[نعت]] ایک مقدس [[اصنافِ سخن | صنف سخن]] ہے ایک شاعر جو [[غزل]]، [[سلام]] اور [[مرثیہ]] کہتا ہے اگر اس کے شعری گنجینے میں نعتیں نہیں، تو وہ شاعر مکمل نہیں ادھورا ہے۔‘‘ <ref> کلیاتِ شعری، سید وحید الحسن، طاہرین، لاہور، 2006ء، ص 75 </ref> | ||
</blockquote> | </blockquote> | ||
=== وفات === | === وفات === | ||
گلشن نعت کا یہ خوبصورت پھول [[20 نومبر]] [[2001]]ء کو شاخ ِ زیست سے علیحدہ ہوکر ہو لاہور میں مدفون ہوا۔ | گلشن نعت کا یہ خوبصورت پھول [[20 نومبر]] [[2001]]ء کو شاخ ِ زیست سے علیحدہ ہوکر ہو لاہور میں مدفون ہوا۔ | ||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === |