آپ «نوازش علی ندیم» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
تحریر رضی الدین رضی | |||
نوازش علی ندیم کا اصل نام نوازش علی خان ہے ۔دس اپریل 1960کو میانوالی میں پیدا ہوئے ۔اردو میں ماسٹرز کیا اور اینگروفرٹیلائزرز ملتان کے ایریا مینجرکی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔۔ نوازش علی ندیم کا شعری مجموعہ ” دعاتبدیل کرتے ہیں “ کے نام سے2008میںشائع ہوا ۔ نظم اور غزل میں ان کا منفرد اسلوب انہیں ہم عصر شعرا میں نمایاں کرتا ہے ۔ نو ازش علی ندیم سخن ور فورم کے صدر کی حیثیت سے ملتان کے ادبی منظر کو خوبصورت اور متحرک رکھنے میں اپنا کردا ر ادا کر رہے ہیں ملتان میں دینی شاعری کے حوالے سے نوازش علی ندیم کا نام بہت اہمیت کا حامل ہے ۔ | |||
نوازش علی ندیم کا اصل نام نوازش علی خان ہے | |||