آپ «نقد نعت میں تنقیدی دبستانوں کی بو قلمونی ۔ عزیز احسن» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 270: سطر 270:
جمیل نظر کے لہجے میں تنقیدی حلم کے بجائے غیر منطقی سوچ سے پیدا ہونے والی تلخی ہے۔کہیں کہیں انہوں نے پتے کی بات ضرور کی ہے لیکن ان کے لہجے نے ان کی تنقیدی رائے کا وزن کم کردیا ہے۔ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انہیں شعرا ء سے کوئی پر خاش ہے اور وہ صرف انتقام لینے کے لیے خامہ فرسائی میں مصروف ہیں۔بہر حال ان کے تنقیدی عمل میں عملی تنقید Practical Criticism کے عناصر پائے جاتے ہیں اور ان کی تنقیدی کاوش کو تشریعی تنقید (Judicial Criticism) کے تناظر میں دیکھا جاسکتا ہے۔البتہ ان کی دی ہوئی اصلاحات کی بندش بیشتر حسن سے عاری اور شعریت سے دور ہے۔

==== بت خانہ شکستم۔ امیر حسنین جلیسی  ====
=== بت خانہ شکستم۔ امیر حسنین جلیسی  ===

(۲) بت خانہ شکستم من(تنقیدی مضامین کا مجموعہ) [[امیر حسنین جلیسی]] کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں دو مضامین نعتیہ شاعری کے حوالے سے عملی تنقید کے حامل ہیں۔’’[[پروفیسر اقبال عظیم]] اور [[راغب مراد آبادی]]‘‘ اور ’’[[راغب مراد آبادی]] اپنے معیارِ نقد کے آئینہ میں‘‘۔در اصل یہ دونوں مضامین ’’در جوابِ آں غزل‘‘ کے نمائندہ مضامین ہیں۔مصنف ِ کتاب کے بقول [[راغب مرادآباد ی]] نے۱۸؍اکتوبر ۱۹۸۱ء؁ کو روزنامہ نوائے وقت، کراچی کی اشاعت میں،[[اقبال عظیم]] کی نعتیہ کتاب ’’[[قاب قوسین]]‘‘ پر معاندانہ تنقیصی مضمون لکھا تھا ۔یہ مضمون ہفتہ وار، چھ اقساط میں[[ راز مراد آبادی]] کے تعاون سے شائع کیا گیا تھا۔[[اقبال عظیم | پروفیسر اقبال عظیم]] نے بردباری کا ثبوت دیا اور خاموشی اختیار کرلی لیکن امیر حسنین جلیسی نے ترکی بہ ترکی جواب دیئے جوبعد میں اس کتاب کی زینت بنے(۱۷)۔
(۲) بت خانہ شکستم من(تنقیدی مضامین کا مجموعہ) [[امیر حسنین جلیسی]] کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں دو مضامین نعتیہ شاعری کے حوالے سے عملی تنقید کے حامل ہیں۔’’[[پروفیسر اقبال عظیم]] اور [[راغب مراد آبادی]]‘‘ اور ’’[[راغب مراد آبادی]] اپنے معیارِ نقد کے آئینہ میں‘‘۔در اصل یہ دونوں مضامین ’’در جوابِ آں غزل‘‘ کے نمائندہ مضامین ہیں۔مصنف ِ کتاب کے بقول [[راغب مرادآباد ی]] نے۱۸؍اکتوبر ۱۹۸۱ء؁ کو روزنامہ نوائے وقت، کراچی کی اشاعت میں، ا[[قبال عظیم]] کی نعتیہ کتاب ’’[[قاب قوسین]]‘‘ پر معاندانہ تنقیصی مضمون لکھا تھا ۔یہ مضمون ہفتہ وار، چھ اقساط میں[[ راز مراد آبادی]] کے تعاون سے شائع کیا گیا تھا۔[[پروفیسر اقبال عظیم]] نے بردباری کا ثبوت دیا اور خاموشی اختیار کرلی لیکن امیر حسنین جلیسی نے ترکی بہ ترکی جواب دیئے جوبعد میں اس کتاب کی زینت بنے(۱۷)۔

سطر 1,003: سطر 1,003:
یہاں ڈاکٹرکشفی نے لفظ ’’دولھا‘‘ کے استعمال پر اپنے تحفظات کا بھی اظہار کردیا اور شاعر کی نفسیات کے اس پہلو کی طرف بھی اشارہ کردیا جس کے تحت اسے عوامی زبان میں بات کرنے کی رغبت ہوئی۔
یہاں ڈاکٹرکشفی نے لفظ ’’دولھا‘‘ کے استعمال پر اپنے تحفظات کا بھی اظہار کردیا اور شاعر کی نفسیات کے اس پہلو کی طرف بھی اشارہ کردیا جس کے تحت اسے عوامی زبان میں بات کرنے کی رغبت ہوئی۔

==== سرود ِ نعت ۔ ع ۔ س ۔مسلم ====
=== سرود ِ نعت ۔ ع ۔ س ۔مسلم ===

(۱۱)’’سرودِ نعت ‘‘ …[[ع۔س۔ مسلم]]:
(۱۱)’’سرودِ نعت ‘‘ …ع۔س۔ مسلم:

سطر 1,084: سطر 1,084:
اس اقتباس سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ [[شفقت رضوی | پروفیسر شفقت رضوی]] ، [[نعت]] میں زبان و بیان کی نفاست اور جذبے کی صداقت دیکھنا چاہتے ہیں۔
اس اقتباس سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ [[شفقت رضوی | پروفیسر شفقت رضوی]] ، [[نعت]] میں زبان و بیان کی نفاست اور جذبے کی صداقت دیکھنا چاہتے ہیں۔

==== نعت کہیے ، مگر احتیاط کے ساتھ ۔ پروفیسر اقبال جاوید ====
=== نعت کہیے ، مگر احتیاط کے ساتھ ۔ پروفیسر اقبال جاوید ===

(۱۳)’’نعت کہیے ، مگر احتیاط کے ساتھ‘‘، اس عنوان کے تحت [[اقبال جاوید | پروفیسراقبال جاوید]] نے [[نعت گوئی | نعتیہ شاعری]] کی نزاکتوں کا ذکرتے ہوئے شعراء کو کچھ پر خلوص مشورے دیئے ہیں۔مثلاً
(۱۳)’’نعت کہیے ، مگر احتیاط کے ساتھ‘‘، اس عنوان کے تحت [[اقبال جاوید | پروفیسراقبال جاوید]] نے [[نعت گوئی | نعتیہ شاعری]] کی نزاکتوں کا ذکرتے ہوئے شعراء کو کچھ پر خلوص مشورے دیئے ہیں۔مثلاً
سطر 1,270: سطر 1,270:
تنقیدی نکات بے پایاں ہیں۔ عیبِ طولِ کلام سے بچنے کے لیے صرف یہ درخواست کرکے ، رخصت چاہوں گا کہ نعتیہ ادب میں تنقیدی نقوش دیکھنے کی خواہش ہو تو نعت رنگ میں شائع ہونے والے میرے مضامین کے علاوہ ،رشید وارثی، ڈاکٹر اشفاق انجم اور ڈاکٹر ابو سفیان اصلاحی ، مولانا کوکب نورانی وغیرہم کے مضامین دیکھے جاسکتے ہیں۔

=== مآخذ و منابع ===
مآخذ و منابع:

۱۔سحر وساحری(قارئینِ ادب کی عدالت میں)، ص ۴۶ ۲۔ایضاً،ص ۴۸ ۳۔ایضاً،ص۴۸
۱۔سحر وساحری(قارئینِ ادب کی عدالت میں)، ص ۴۶ ۲۔ایضاً،ص ۴۸ ۳۔ایضاً،ص۴۸
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)