آپ «نعت رنگ - شمارہ نمبر 25 - اپنی بات - صبیح رحمانی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 54: | سطر 54: | ||
==== سہ ماہی ادبیات، اسلام آباد کا نعت نمبر ==== | ==== سہ ماہی ادبیات، اسلام آباد کا نعت نمبر ==== | ||
اکادمی ادبیات پاکستان،اسلام آباد، ایک سرکاری ادارہ ہے جو پاکستان کی قومی اور علاقائی زبانوں کے ادب اور ادیبوں پر مختلف حوالوں سے کام کرتا رہتا ہے۔ سہ ماہی ادبیات ، اسی ادارے کے تحت شائع ہونے والا ایک ادبی جریدہ ہے۔ مقامِ شکرہے کہ ایک طویل عرصے کے بعد اس ادارے کی توجہ نعتیہ ادب کی جانب بھی مبذول ہوئی ۔ ادبیات کا شمارہ | اکادمی ادبیات پاکستان،اسلام آباد، ایک سرکاری ادارہ ہے جو پاکستان کی قومی اور علاقائی زبانوں کے ادب اور ادیبوں پر مختلف حوالوں سے کام کرتا رہتا ہے۔ سہ ماہی ادبیات ، اسی ادارے کے تحت شائع ہونے والا ایک ادبی جریدہ ہے۔ مقامِ شکرہے کہ ایک طویل عرصے کے بعد اس ادارے کی توجہ نعتیہ ادب کی جانب بھی مبذول ہوئی ۔ ادبیات کا شمارہ ۱۰۱، جنوری تا جون ۲۰۱۴ ء نعت نمبر کی صورت میں منصہء شہود پر آیا۔ ہم اس ضمن میں اکادمی ادبیات پاکستان اور سہ ماہی ادبیات کی مجلسِ ادارت کو اس اہم پیش رفت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ادارہ ادبیاتِ پاکستان‘ مستقبل میں نعتیہ ادب کے فروغ میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے نعت نمبروں کے ساتھ اور نعتیہ شاعری کے جامع انتخاب کی اشاعتوں کے اہتمام کی طرف بھی توجہ کرے گا۔ | ||
==== نئے دکھ ==== | ==== نئے دکھ ==== |