آپ «نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26 ۔ ایوان مدحت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
 
=
[[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26]]


=== قصیدہ ۔ فدا خالد دہلوی ===
=== قصیدہ ۔ فدا خالد دہلوی ===
سطر 1,361: سطر 1,360:


=== جہاں توحید سے نا آشنا تھا آپ سے پہلے  ===
=== جہاں توحید سے نا آشنا تھا آپ سے پہلے  ===
جہاں توحید سے نا آشنا تھا آپ سے پہلے  
جہاں توحید سے نا آشنا تھا آپ سے پہلے  
خدا ہر ایک انساں کا جُدا تھا آپ سے پہلے
خدا ہر ایک انساں کا جُدا تھا آپ سے پہلے


نہ  تھا نام و نشاں انسان میں اُنس و محبت  کا  
نہ  تھا نام و نشاں انسان میں اُنس و محبت  کا  
سراپا شر تھا ، انساں اور کیا تھا آپ سے پہلے
سراپا شر تھا ، انساں اور کیا تھا آپ سے پہلے


حیا مفقود ، غیرت سرنگوں ، خوفِ  خدا  غائب
حیا مفقود ، غیرت سرنگوں ، خوفِ  خدا  غائب
بہر سو ایک طوفانِ بلا تھا آپ سے پہلے
بہر سو ایک طوفانِ بلا تھا آپ سے پہلے


سمومِ گمرہی عالم پہ اس درجہ مسلّط تھی  
سمومِ گمرہی عالم پہ اس درجہ مسلّط تھی  
ہدایت کا دیا گُل ہو چکا  تھا آپ سے پہلے  
ہدایت کا دیا گُل ہو چکا  تھا آپ سے پہلے  


نظر آتا تھا ہر جانب جہنم زار کا نقشہ  
نظر آتا تھا ہر جانب جہنم زار کا نقشہ  
تصّور خُلد کا اک واہمہ تھا آپ سے پہلے  
تصّور خُلد کا اک واہمہ تھا آپ سے پہلے  


نکالا آپ نے انسان کو قعر مذلّت سے   
نکالا آپ نے انسان کو قعر مذلّت سے   
زمانہ منتظر تھا آپ ہی کا آپ سے پہلے  
زمانہ منتظر تھا آپ ہی کا آپ سے پہلے  


رہِ  عرفاں  دکھائی آپ نے پروازؔ بندوں کو
رہِ  عرفاں  دکھائی آپ نے پروازؔ بندوں کو
بشر جس راستے سے ماورا تھا آپ سے پہلے
بشر جس راستے سے ماورا تھا آپ سے پہلے
(محمد یعقوب پرواز)
(محمد یعقوب پرواز)
 
ا
=== خُلقِ کامل ===
=== خُلقِ کامل ===


براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)