آپ «نعت اور تنقید نعت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Abu ul Khair kashafi.jpg|link=ابو الخیر کشفی ]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


یہ تنقیدی کتاب برصغیر پاک و ہند کے ممتاز صاحب قلم، معروف [[نعت گو]] اور بزرگ نقاد [[ابو الخیر کشفی | ڈاکٹر پروفیسر سیّد ابوالخیر کشفی]] کی ہے۔ اس میں پانچ مقالات ہیں۔ اسے طاہرہ کشفی میمویل سوسائٹی کراچی نے [[2001]]ء میں شائع کیا ہے۔ مدیر ’’[[نعت رنگ]]‘‘ [[ صبیح رحمانی]] نے ڈاکٹر صاحب سے اصرار کرکے یہ مقالے لکھوائے اور کتابی سلسلے ’’[[نعت رنگ]]‘‘ میں شائع کیے۔ ڈاکٹر کشفی بذاتِ خود ایک عہد ہیں۔ ادب و انشا کا زریں دور ہیں۔ اور [[صبیح رحمانی]] بھی بلا کی چیز ہے۔ نہ کسی کی جوانی دیکھتا ہے نہ بڑھاپا۔ جوانی تو خیر دیکھنے والی چیز نہیں ہوتی (صاحبِ نعت کے لیے) لیکن صبیح رحمانیؔ تو بڑھاپے کو بھی معاف نہیں کرتا۔ اس کی اہم دلیل کشفی صاحب سے لکھوائے ہوئے یہ مضامین ہیں دراصل کشفی انتہائی ملنسار، مشفق مزاج اور نرم گوشہ ہیں کہ کسی کو نہ کہہ ہی نہیں سکتے کشفی صاحب کی اسی خداداد لطافت کا فائدہ صبیح رحمانیؔ نے اٹھایا اور نعت کا حسن جو پہلے ہی بکھرنے کے لیے ہوتا ہے اور زیادہ آب و تاب دکھانے لگا۔ اس کتاب میں شامل مضامین کے عنوانات ہیں’’ نعت کے موضوعات‘‘ ،’’نعت گنجینۂ معانی کا طلسم‘‘، ’’غزل میں نعت کی جلوہ گری‘‘، ’’اردو میںنعت کا مستقبل‘‘ ، ’’ ہیں مواجہہ پہ ہم‘‘۔
[[ابو الخیر کشفی ]] کی اس تصنیف سے تعارف کے لیے [[محمد اکرم رضا ]] کے درج زیل مضمون [[نعت اور تنقید نعت از ابوالخیر کشفی ]] پر تشریف لائیے
 
 
[[محمد اکرم رضا | پروفیسر محمد اکرم رضا ]]  کا مکمل مضمون دیکھیے :  [[نعت اور تنقید نعت از ابوالخیر کشفی ]]  




براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)