آپ «مولانا حسن رضا خان بریلوی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
 


===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===
سطر 199: سطر 199:




====عجب کرم شہ والا تبار کرتے ہیں ====
=== بیرونی روابط ===
 
عجب کرم شہ والا تبار کرتے ہیں
 
کہ نا امیدوں کو امیدوار کرتے ہیں
 
 
جما کے دل میں صفیں حسرت و تمنا کی
 
نگاہ لطف کا ہم انتظار کرتے ہیں
 
 
مجھے افسردگی بخت کا الم کیا ہو
 
وہ ایک دم میں خزاں کو بہار کرتے ہیں
 
 
اشارہ کر دو تو باد خلاف کے جھونکے
 
ابھی ہمارے سفینے کو پار کرتے ہیں
 
 
تمہارے در کے گداوں کی شان عالی ہے


وہ جس کو چاہتے ہیں تاجدار کرتے ہیں
[https://www.youtube.com/watch?v=3tKwlKYxQgU | دل میں ہو یاد تری ] - [[فصیح الدین سہروردی]] کی آواز میں




تمام خلق کو منظور ہے رضا جن کی
رضا حضور کی وہ اختیار کرتے ہیں
بنائی پشت نہ کعبہ کی ان کے گھر کی طرف
جنہیں خبر ہے وہ ایسا وقار کرتے ہیں
تمہارے ہجر کے صدموں کی تاب کس کو ہے
یہ چوب خشک کو بھی بے قرار کرتے ہیں
حسن کی جان ہو اس وسعت کرم پہ نثار
جو دم میں آگ کو باغ و بہار کرتے ہیں
=== مزید دیکھیں ===
[[ کرامت علی شہید ]] | [[احمد رضا خان بریویلوی]]  | [[ محسن کاکوروی ]] | [[ مولانا حسن رضا خان ]] | [[ امیر مینائی ]] | [[ حفیظ تائب ]] | [[ حفیظ تائب ]] | [[ مظفر وارثی ]]
[[ میر تقی میر ]] | [[ مرزا غالب ]] | [[ میر انیس ]] | [[ داغ دہلوی ]] | [[ جگر مراد آبادی ]] | [[ ساغر صدیقی ]]
[[ سید منظور الکونین ]] | [[محمد علی ظہوری ]] | [[عبدالستار نیازی ]] |  [[قاری زبید رسول ]] | [[صدیق اسماعیل ]] | [[ سعید ہاشمی ]] | [[ ام حبیبہ ]]
=== بیرونی روابط ===


[https://www.youtube.com/watch?v=3tKwlKYxQgU  دل میں ہو یاد تری ] | [[فصیح الدین سہروردی]] کی آواز میں


===شراکتیں===
===شراکتیں===


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: