آپ «منیبہ شیخ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Muneeba Sheikh.jpg|link=منیبہ شیخ ]]
{{بسم اللہ }}

{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: نعت خواں]]
[[زمرہ: نعت خواں]]
[[زمرہ: پرائڈ آف پرفارمنس]]
[[زمرہ: پرائڈ آف پرفارمنس]]

منیبہ شیخ کے والد کا تعلق دہلی سے تھا جبکہ ان کی والدہ صغریٰ بیگم درس و تدریس کے شعبے سے منسلک تھیں۔منیبہ شیخ نے فارسی ،ْ اسلامی تاریخ ،ْانڈین اسٹڈیز میں ایم اے کیا جبکہ استاد امراؤ بندو خان سے موسیقی کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور استاد امیر احمد خان کی شاگردی بھی اختیار کی۔ریڈیو سے پہلی نعت [[مرحبا سید مکی مدنی العربی ۔ جان قدسی | مرحبا سیّدی مکّی مدنی العربی]] پڑھی، اس کے بعد ریڈیو کے پروگرام پلیٹ فارم کی پانچ سال تک کمپیئرنگ بھی کی۔معروف نعت خواں کو 1979ء میں حج کا موقع نصیب ہوا۔حکومت پاکستان کی جانب سے منیبہ شیخ کی ان خدمات کے پیش نظر [[14 اگست]] [[1988]]ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔

=== منبیہ شیخ کی فنی تربیت ===
معروف نعت گو شاعر اور کالم نگار [[یونس ہمدم ]] اپنی ایک یاداشت <ref> [[نعت خواں بھی سریلے ہوتے ہیں ۔ یونس ہمدم ]] </ref> میں لکھتے ہیں
<blockquote>
[[منیبہ شیخ]] جتنی سریلی ہے ایسے سر تو کسی بڑی سے بڑی گلوکارہ کو بھی مشکل سے نصیب ہوتے ہیں۔ [[منیبہ شیخ ]] اگر چاہتی تو ایک کامیاب گلوکارہ بھی بن سکتی تھی مگر اپنے گھر کے مذہبی ماحول کی وجہ سے اس نے کبھی ایسا سوچنے کا تصور ہی نہیں کیا۔ ہاں البتہ اس نے اپنے شوق کی خاطر موسیقی کی تھوڑی بہت تعلیم مشہور کلاسیکل سنگر استاد امراؤ بندو خان سے حاصل کی تھی اور یہ استاد امیر احمد خان کی بھی شاگر د رہی ہے۔ [[منیبہ شیخ]] سے ہم نے کئی بار یونیورسٹی کے زمانے میں یونیورسٹی کے سبزہ زار پر بیٹھ کر فلمی گانے بھی سنے ہیں۔ [[منیبہ شیخ]] استاد امراؤ بندو خان کے گھر ہر ماہ کے آخری ہفتے کی شام منعقد ہونے والی محفل موسیقی میں بھی شرکت کیا کرتی تھی۔ استاد امیر خان اکثر [[منیبہ شیخ]] سے یہ کہا کرتا تھا [[منیبہ شیخ |
منیبہ]]! اگر تم گلوکاری کے شعبے میں آ جاؤ تو تم بڑی بڑی فلمی گلوکاراؤں کو دھول چٹا دو گی۔ تو وہ امیر خان سے ہنس کر کہتی تھی، بس بس رہنے دیں خان صاحب! میں [[نعت خواں]] ہی بھلی۔
</blockquote>

=== وفات ===
=== وفات ===
سطر 26: سطر 18:

[[معروف نعت خواں منیبہ شیخ چل بسیں ۔ سما ٹی وی]]
[[معروف نعت خواں منیبہ شیخ چل بسیں ۔ سما ٹی وی]]
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے:

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: