آپ «مناظر حسن اشرف» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[ملف:مناظر حسن.png|alt"=مناظر حسن اشرف"|link=مناظر حسن اشرف]]
[[زمرہ: شعراء ]]
 
[[زمرہ:نعت گو  شعراء ]]
[[زمرہ: نعت خواں]]
[[زمرہ: نعت خواں]]
[[زمرہ:  بھارت]]
[[زمرہ:  بھارت]]
سطر 20: سطر 18:
چنانچہ میں نے  استاد قمر محمد خان کی شاگردی اختیار کی اور ان کے زیر سایہ  تقریباً تین سال تک کلاسیکل موسیقی کی تربیت حاصل کی ،درمیان میں غزل کے ریاض کے ساتھ  نئ نئ طرزیں  بنانا مرے شوق میں شامل ہوگیا ، لیکن فطری طور پر عارفانہ کلام ہی مجھے زیادہ پسند آتا تھا ۔ یوں تو کلاسیکل سنگیت سیکھنا اچھا لگتا تھا لیکن دل کا جھکاؤ ہمیشہ نعت کی طرف ہی رہا۔لہٰذا کلاسیکل سنگیت سیکھنے کا فائدہ یہ ہوا کہ میں جب نعت کی طرف آیا تو مری تمام ریاضتیں  نعت خوانی کے کام آگئیں ۔ علاوہ ازیں جب بڑے بڑے نعت خواں کو سنا تو پتہ چلا کہ روایتی طرزوں کے علاوہ دلکش اور دلآویز طرزیں راگوں کی بنیاد پر ہی بنائی جا سکتی ہیں  

=== اعزازت  ===
===شعبئہ نعت میں کارکردگی===
* آپ نے حمد و نعت منقبت کی تقریباً سو سے زائد طرزیں بنائی ہیں جو مختلف راگوں میں ہیں ان نعتوں کو آپ کے علاوہ دگر شعرا اور نعت خواں حضرات بھی نعتیہ محفلوں میں پڑھتے ہیں ۔
* آ پ کو سادات کچھوچھہ کے  سینکڑوں بزرگوں کے سامنے نعت و منقبت سنانے اور ان سے دعائیں لینے کا آپ کو شرف حاصل ہوا  ہے  ۔  جن میں  سرکار کلاں سید مختار اشرف، امیر ملت صوفی سید امیر اشرف  بھی شامل ہیں ۔
* آپ نعت خوانی کے حوالے سے ہندوستان میں  علی گڑھ، دہلی، کلکتہ، ممبئی ، گجرات ، و دگر صوبوں کے علاوہ بیرونی ممالک میں بھی دبئ،سعودی عرب،عراق ،میں بطور نعت خواں تشریف لے جا چکے ہیں

====نعت خوانی میں معروف کلام  ====
آپ نے حمد و نعت منقبت کی تقریباً سو سے زائد طرزیں بنائی ہیں جو مختلف راگوں میں ہیں ان نعتوں کو آپ کے علاوہ دگر شعرا اور نعت خواں حضرات بھی نعتیہ محفلوں میں پڑھتے ہیں ، آپ کی بنائی ہوئی طرزوں کے چند نعتوں کے مصرعے ذیل میں ملاحظہ فرمائیں
 
===نعت و منقبت===

سطر 37: سطر 34:
*[[رشتے تمام توڑ کے سارے جہاں سے ہم]] (راگ درباری )
*[[رشتے تمام توڑ کے سارے جہاں سے ہم]] (راگ درباری )
*[[اپنے داماں شفاعت  میں چھپائے رکھنا]] (راگ پہاڑی )
*[[اپنے داماں شفاعت  میں چھپائے رکھنا]] (راگ پہاڑی )
*[[یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے ۔ خالد محمود خالد | یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے ۔ خالد محمود خالد]] (مشر پہاڑی )
*[[یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے ۔ خالد محمود خالد | یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے ۔ خالد محمود خالد]]
(مشر پہاڑی )
* [[خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا ۔ خالد محمود نقشبندی | خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا]] (راگ درباری)
* [[خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا ۔ خالد محمود نقشبندی | خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا]] (راگ درباری)
*[[دل میں ہو یاد تری گوشئہ تنہائی ہو ۔ حسن رضا بریلوی | دل میں ہو یاد تری گوشئہ تنہائی ہو]] (راگ چاروکیشی)
*[[دل میں ہو یاد تری اور گوشئہ تنہائی ہو]](راگ چاروکیشی)
*[[دل و نگاہ کی دنیانئی نئی ہوئی ہے ۔افتخار عارف]] (راگ باگیشری)
*[[دل و نگاہ کی دنیا نئ نئ ہوئ ہے]] (راگ باگیشری)
*[[رب نے سن لی مری فریاد صدا سے پہلے]](راگ مارو بہاگ)
*[[رب نے سن لی مریےمری فریاد صدا سے پہلے]](راگ مارو بہاگ)
*[[محشر میں کون کس کا بھلا غمگسار ہے]] (راگ مشر باگیشری )
*[[محشر میں کون کس کا بھلا غمگسار ہے]] (راگ مشر باگیشری )
*[[چاندنی رات ہے میں ہوں مری تنہائی ہے]] (راگ یمن)
*[[چاندنی رات ہے میں ہوں مری تنہائی ہے]] (راگ یمن)
*[[وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقش جہاں نہیں ]](مشر پہاڑی)
*[[عشق بتاں نے صاحب ایماں بنا دیا]] (راگ دیس)
*[[عشق بتاں نے صاحب ایماں بنا دیا]] (راگ دیس)
*[[خدائے برتر وبالا ہمیں پتہ کیا ہے]] (مشر پیلو)
*[[خدائے برتر وبالا ہمیں پتہ کیا ہے (مشر پیلو)
*[[لکھے جو مدح تری زلف خم بہ خم کے لئے]] (راگ تلک کامود)
*[[لکھے جو مدح تری زلف خم بہ خم کے لئے]] (راگ تلک کامود)
*[[تمہاری یاد سے دل کو راحتیں کیا کیا]] (راگ کوشک دھونی )
*[[تمہاری یاد سے دل کو راحتیں کیا کیا]] (راگ کوشک دھونی )
*[[کسی کو کو کچھ نہیں ملتا تری عطا کے بغیر ]] (راگ مشر شنکرا)
*[[نہ خدارا مجھکو کرنا کسی اور کے حوالے]] (مشر باگیشری)
*[[نہ خدارا مجھکو کرنا کسی اور کے حوالے]] (مشر باگیشری)
*[[یاد جب مجھکو مدینے کی فضا آتی ہے]] (راگ یمن)
*[[لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں]] (مشر پہاڑی)
*[[لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں]] (مشر پہاڑی)
*[[واہ کیا جود و کرم  ہے شہہِ بطحا تیرا]] (اہر بھیرو)
*[[آپ سا دونوں جہاں میں کوئی آیا ہی نہیں]] (راگ مدھونتی )
*[[جو دل کو دے گئ اک درد عمر بھر کے لئے]] (راگ پیلو)
*[[جو دل کو دے گئ اک درد عمر بھر کے لئے]] (راگ پیلو)
*[[ایک بے نام کو اعزاز نسب مل جائے]] (راگ بھیم پلاسی)
*[[ایک بے نام کو اعزاز نسب مل جائے]] (راگ بھیم پلاسی)
*[[کبھی زندگی پہ نہ کی نظر کٹی عمر ساری گناہ میں]]
*[[کبھی زندگی پہ نہ کی نظر کٹی عمر ساری گناہ میں]]

===سادات کچھوچھہ===

سادات کچھوچھہ کے جن بزرگوں کے سامنے نعت و منقبت سنانے اور ان سے دعائیں لینے کا آپ کو شرف حاصل ہوا ساری دنیا ان کے نام پر عقیدتوں کے پھول نچھاور کرتی ہے یہ وہ اکابرین اہل سنت ہیں جن کی دینی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ان کے اسمائے گرامی  ذیل میں ملاحظہ فرمائیں
(حضور سرکار کلاں سید مختار اشرف)،
(امیر ملت صوفی سید امیر اشرف )
(اشرف العلماء سیدحامد اشرف)،
(خطیب اعظم سید شاہ کمیل اشرف)
(شہید راہ مدینہ سید انوار اشرف ( مثنی میاں )
(شیخ اعظم سید اظہار اشرف)
(مفکر اسلام سید حسن مثنی انور)
(،شیخ الاسلام سید محمد مدنی اشرفی)
(مجاہد دوراں سید مظفر حسین)
( ،سید امین اشرف) (پی ایچ ڈی انگلش)
(حضرت سید وحید اشرف) (پی ایچ ڈی فارسی)،
( سید حمید اشرف(پی ایچ ڈی عربی)،
( صوفی سید جہانگیر اشرف،) 
(صوفی ملت سید تنویر اشرف)
( غازی ملت سید محمد ہاشمی میاں)،
(صوفی باصفا سید محمد جیلانی اشرف،)
ان کے علاوہ دیگر اکابرین خانوادئہ اشرفیہ بھی ہیں جن کی طویل فہرست ہے 
آپ نعت خوانی کے حوالے سے ہندوستان میں
علی گڑھ، دہلی، کلکتہ، ممبئی ، گجرات ، و دگر صوبوں کے علاوہ بیرونی ممالک میں بھی دبئ،سعودی عرب،عراق ،میں بطور نعت خواں تشریف لے جا چکے ہیں

===تاثرات===
آپ فرماتے ہیں نعت کائنات پر میں طویل عرصے سے مختلف شعراء کے کلام پڑھ رہا ہوں میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا کہ کس قدر میں نعت کائنات کی ٹیم کو دعائیں دیتا ہوں کیونکہ نعت کائنات ایک ایسا سمندر ہے جس نے اپنے آغوش میں نہ جانے کتنے ہیرے جواہرات کو سمو رکھا ہے۔ اس سائٹ کے موجد اور انکے کارکنان نے جس کاوش و محبت سے نعت کائنات کے لئے کام کیا اس کی کوئی اور مثال کہیں دیکھنے کو نہیں ملتی اس بے مثال اور آفاقی کام کے لئے نعت کائنات کی ٹیم کو جتنی مبارکباد پیش کی جائے کم ہے میں نعت کائنات کے ایڈیٹر ابوالحسن خاور صاحب اور نعت کائنات بھارت کے رکن عالم نظامی صاحب کا بھی انتہائی ممنون ہوں جنہوں نے نعت کائنات پر نہ صرف مجھے متعارف کروایا بلکہ اظہار عقیدت کا موقع بھی فراہم کیا
پوری ٹیم کو نیک خواہشات اور دلی دعائیں

{{ٹکر 2}}
{{ٹکر 2}}
===سوشل میڈیا کے روابط===
===سوشل میڈیا کے روابط===
*[https://www.facebook.com/profile.php?id=100002537481461 مناظر حسن اشرف کی فیس بک]
*[https://www.facebook.com/profile.php?id=100002537481461 مناظر حسن اشرف کی فیس بک]

===مزید دیکھئے===
====مزید دیکھئے====
{{عالم نظامی کے صفحات }}
{{عالم نظامی کے صفحات }}

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)