آپ «مناجات ۔ احمد ندیم قاسمی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
==== مناجات ====
 
شاعر: [[احمد ندیم قاسمی ]]
 
=== مناجات ===


اے خدا!
اے خدا!
سطر 58: سطر 54:


مہکے!
مہکے!
*
(احمد ندیم قاسمی)
==== ’’شورِ ازل ‘‘ ====
کسی گزرے زمانے میں
پھیلتی ،گھٹتی کبھی بڑھتی
کہ جس کی مدت ہستی کااندازہ
کہیں اک لمحۂ موجود کے پہلو میں آٹھری
بہت آساں نہیں ہے
عجب شورش عجب آواز تھی
نہایت بے کراں پہنائیوں میں
اک شور تھا
سانس لیتی ہرتوانائی
شورازل پیداسے شاید ملتا جلتا
بہت مبہم سی ساعت میں
جس نے موجودات کو
تصادم خیز رفتاری سے
درہم کیابرہم کیا
پیہم رقص کرنے کااشاریہ پاگئی
سب ضابطوں کو فسق کرڈالا
اور پھر
مگراس عالم شورش میں
میان رقص باہم
ساری انتہاؤں کے تصادم میں
ملنے والی شکتیوں نے
فقط وہ تھا
سم پہ وہ گھنگر وبجائے
جوحیرت سے مبرا
جس سے اک جھنکار گونجی
شورش ساعت سے بے پروا
گونج
بہت خوش کام وآسودہ
لمحوں کی مگر صدیوں پہ پھیلی
سکوں آثار ویسا ہی
کائناتوں کو بناتی
کہ جیسا تھا۔خدا تھا
زندگانی کے عجب امکان لاتی
(پیرزادہ قاسم ۔کراچی)
==== مناجات ====
میرے مولا، میرے داتا
دل میرا آئینہ کردے
روشن میراسینہ کردے
خوابوں کامِرے رنگ بدل دے
رستے اور فرسنگ بدل دے
جینے کامرے ڈھنگ بدل دے
ظرف کومیرے دے گہرائی
آئے نہ لب پر حرف شِکایت
رنج میں بھی دل پائے راحت
جان سکوں ہرشے کی حقیقت
ایسا دیکھنے والا کردے
ادنی ہُوں مُجھے اعلیٰ کردے
اپنی نظرمیں مجھ کو گھٹا دے
دیکھنے والوں کی نظروں میں
مولا میرے دل کو بنادے
اپنے در کا ایک قلندر
موج کومیری کردے سمندر
عِشقِ نبیؐ کے نور سے یارب
روح مری تابندہ کردے
مُجھ میں مُجھ کو زندہ کردے
قدروقیمت میری بڑھا دے
*
(سید شوکت۔کراچی)


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[احمد ندیم قاسمی ]] | [[احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]]
[[ نعت رنگ ]] | [[ماہنامہ کاروان نعت لاہور | کاروان ِ نعت ]] | [[ سہ ماہی فروغ نعت | فروغ نعت ]]
=== حواشی و حوالہ جات ===


یہ کلام [[نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 25 ]] میں شائع ہوا
[[نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 25]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: