آپ «معراج نامہ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 3: سطر 3:
’معراج ‘تاریخ اسلام کا اہم واقعہ ہے۔سماجی مقاطعہ،چچا کی موت اور بیوی کی وفات جیسے سانحات سر سے گزرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی طرف سے نبی پاک کو آسمانوںپر بلایا گیا۔جنت و جہنم کی سیر کرائی گئی۔اس آسمانی سفر کی روداد جن تخلیقات میں بیان کی جاتی ہیں،انھیںمعراج نامہ کہا جاتا ہے

=== معراج نامہ لکھنے کی روایت ===
معراج نامہ لکھنے کی روایت شروع ہی سے رہی ہے۔اردو میں [[ملا نصرتی]] ؔنے ’گلشن عشق ‘اور ’علی نامہ‘ میں معراج کے واقعہ کو اتنی تفصیل سے بیان کیا ہے کہ وہ ایک علاحدہ مثنوی بن گئی ہے۔ اس کے علاوہ معراج کے مو ضوع پر مستقل ’معراج نامے ‘ [[اردو]] [[فارسی]]   میں لکھے گئے  ہیں
 
[[یحیی نشیط | ڈاکٹر یحیی نشیط ]] اپنے مضمون [[غالب کی مثنوی بیانِ معراج کاتنقیدی مطالعہ ۔ ڈاکٹرسید یحییٰ نشیط | غالب کی مثنوی بیانِ معراج کاتنقیدی مطالعہ ]]

معراج نامہ لکھنے کی روایت شروع ہی سے رہی ہے۔اردو میں [[ملا نصرتی]] ؔنے ’گلشن عشق ‘اور ’علی نامہ‘ میں معراج کے واقعہ کو اتنی تفصیل سے بیان کیا ہے کہ وہ ایک علاحدہ مثنوی بن گئی ہے۔ اس کے علاوہ معراج کے مو ضوع پر مستقل ’معراج نامے ‘ [[اردو]] [[فارسی]]   میں لکھے گئے  ہیں
اردو میں بلاقیؔ کے معراج نامہ کو اولیت کا شرف حاصل ہے۔بلاقیؔ نے 1065ھ میں اسے مکمل کیاتھا۔ بلاقی کے علاوہ شاہ کمال ،مختار ؔ،محمد باقر آگاہؔ،ہاشمی ؔ،قربیؔ،ضمیرؔلکھنوی ، امین گجراتی وغیرہ نے بھی معراج نامے قلم بند کئے ہیں۔رشید احمد خاں نے ناسخؔ کے معراج نامہ کا ذکر [[دیوان]] ناسخ کے مقدمے میں کیا ہے۔لیکن علم نجوم کو اساس بناکر اردو میں صرف ایک معراج نامہ لچھمی نرائن شفیقؔنے لکھا تھا۔[[اقبال]] بھی اس قبیل کا معراج نامہ لکھنا چاہتے تھے،لیکن زندگی نے وفا نہ کی۔اب [[غالبؔ]] کے ’بیان معراج‘ کے اردو تراجم ہی ہمارے ذوق کی تسکین کا سامان فراہم کرنے کے لیے کافی ہیں اور اردو کے باذوق قارئین ان ہی ترجموں پر اکتفا کررہے ہیں۔  <ref> [[غالب کی مثنوی بیانِ معراج کاتنقیدی مطالعہ ۔ ڈاکٹرسید یحییٰ نشیط]]</ref>

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

[[نور نامہ ]] | [[معراج نامہ ]] | [[حلیہ نامہ ]] | [[میلاد نامہ ]] | [[وصال نامہ ]] | [[ تاج نامہ ]] | [[درود نامہ ]] | [[طوطا نامہ ]] | [[ہدہد نامہ ]] | [[جوگی نامہ ]] | [[محمدی بارہ ماہ ]]

=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: