آپ «مظہر حسین مظہر» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 7: سطر 7:
=== نعتیہ مجموعہ ===
=== نعتیہ مجموعہ ===


* [[مدح باقی ہے ]] 2015
* [[مدح باقی ہے ]]
* [[صحیفہ نعت ]]، [[2020]]
* [[صحیفہ نعت ]]، [[2020]]
نام : ڈاکٹر مظہر حسین مظہر
ولدیت : غلام حیدر
تاریخ پیدائش : یکم اپریل ١٩٧٧
سکونت: اردو منزل میلسی ضلع وہاڑی
تعلیم : پی ایچ ڈی اردو
ایم اے انگریزی
ایم اے ایجوکيشن
پسندیدہ اصناف سخن :
نعت، سلام، غزل، تنقيد و تحقيق
پیشہ :تدریس
سینٸر سبجیکٹ سپیشلسٹ اردو گریڈ 18
اعزازات: حسان بن ثابت ایوارڈ  عالمی طرحی نعتیہ مشاعرہ، خادم ریختہ ایوارڈ، منہاج یونیورسٹی عالمی اعزاز نعت گوئی ایوارڈ
دیگر معلومات
پسندیدہ شعراء :میر۔ غالب۔ اقبال۔ مجید امجد احمد ندیم قاسمی، فیض، ناصر کاظمی
پسندیدہ نعت گو شعراء :
اعلی حضرت ، علامہ اقبال، الطاف حالی ، محسن کاکوروی، امیر میناٸی۔ مظفر وارثی ، نصیرالدین نصیر ، اقبال عظیم، حفیظ تائب،
پسندیدہ نو جوان نعت گو شعراء :
تحسین یزدانی، ندیم بھابھہ، باقر رضوی،
عرفی ہاشمی،
پسندیدہ بزرگ نعت خواں :
محمد علی ظہوری ، اعظم چشتی ، سید منظور الکونین شاہ، فصیح الدین سہروردی
پسندیدہ نو جوان نعت خوان :
قاری زبید رسول، حسان رضا، شبیر ہاشمی،
شہر کے مشہور نعت خوان  :
شبیر سعیدی، محمود رضا، قاری کاشف محمود
شہر کے معروف نعت گو شعراء :
خورشيد بیگ میلسوی، تحسین یزدانی، نذیر اذفر، عبد الرحمن خالد اور خاکسار
نعت خوانی کے با رے نظریہ:
نعت خوانی ایک عبادت  ہے۔ یہ جسم اور روح کی پا کیزگی وبا لیدگی کا ذریعہ ہے۔ نعت خوان کیلئے لا زم ہے کہ وہ با رگاہ رسولﷺ میں حاضری دیتے وقت ادب کو ملحو ظ خا طر رکھے۔ دور حا ضر میں نعت خوانوں کے تجریدی رویوں نے نعت کے تقدس کو پامال کیا ہے نعت خوانی اور محافل نعت کا انعقا د محض کما ئی کا ذریعہ بن کر رہ گیا ہے ادب و احترام کی حدود پار کی جارہی ہیں۔ اہل علم و دانش کو اس ضمن میں اصلا ح احوال کی سنجیدہ کو شش کرنی چا ہیئے تا کہ محا فلِ نعت اور نعت خوانی اہل ایمان کیلئےروح کی غذا ثابت ہو اور عشق رسولﷺ کی حقیقی روح کو بیدار کیاجا سکے۔۔۔
تصانیف۔ نعتیہ مجموعہ
1. مدح باقی ہے 2015
2. صحیفہ نعت 2020
نمائندہ شعر۔
عمر بھر نعت کی آیات جمع کرتا رہا۔۔۔۔
مجھ نکمے سے تو کچھ اور کمایا نہ گیا
رابطہ نمبر۔۔03037836831
ای مل mazharhusainmazhar@gmail.com


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچے حسب ذیل ہیں: