آپ «مالیگاؤں کانعتیہ ادب اوراشفاق انجم ۔ ظہیر قدسی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 7: سطر 7:
Mali Gaoon is a prominent City in India where Urdu poetry flourished and various poets came out with their devotional poetry in praise of Holy Prophet Muhammad (S.A.W). Dr. Ashfaq Anjum 's distinctive position has been reflected in this article to show his poetic characteristics particularly in genre of Naat . Comparison has also been done with other poets of similar genre to distinctively highlight unique diction and content of poetry of Dr. Ashfaq Anjum.  

[[نعت]] وہ واحد اور متبرک صنف سخن ہے جس میں صرف اور صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی مدح و توصیف بیان کی جاتی ہے۔ اس کی ابتدا خود حضور کی حیاتِ مبارکہ میں ہوئی۔ [[ حسان بن ثابت | حضرت حسان بن ثابتؓ]] اور [[کعب بن زہیر حضرت کعب بن زبیرؓ جیسے شعراء نے آپ کی شان اقدس میں نعتیہ قصائد کہے اور حضرت کعب بن زبیر کو حضور نے خوش ہوکر اپنی چادر عنایت فرمائی۔
نعت وہ واحد اور متبرک صنف سخن ہے جس میں صرف اور صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی مدح و توصیف بیان کی جاتی ہے۔ اس کی ابتدا خود حضور کی حیاتِ مبارکہ میں ہوئی۔ حضرت حسان بن ثابتؓ اور حضرت کعب بن زبیرؓ جیسے شعراء نے آپ کی شان اقدس میں نعتیہ قصائد کہے اور حضرت کعب بن زبیر کو حضور نے خوش ہوکر اپنی چادر عنایت فرمائی۔

اردو شاعری کے آغاز ہی سے دیگر اصناف کے ساتھ ہی نعت بھی کہی جانے لگی تھی۔ یہ ایسی متبرک اور پرکشش صنف سخن ہے کہ مسلم تو مسلم غیر مسلم شعراء نے بھی نعت گوئی کو اپنے لئے وجہ افتخار جانا ہے۔

سطر 202: سطر 202:

ادیب صاحب کی غزل نئے رنگ و آہنگ کے ساتھ ان کے ترنم میں گھل کر سا رے ہندوستان میں پھیل گئی اور وہ آل انڈیا مشاعروں کے مقبول و کامیاب شاعر بن گئے۔ سارے برصغیر میں مشاعروں کے توسط سے انھوں نے بدلتی شاعری، عوام کے بدلتے رجحان کو دیکھا، سمجھا، پرکھا اور اسے اپنی شاعری میں برتا۔  

=== ڈاکٹر اشفاق انجم کی شاعری ===

ڈاکٹر اشفاق انجم نے ایسے ہی شعراء اور ایسے ہی ادبی ماحول میں اپنا شعری سفر شروع کیا اور حضرت ادیب کی شاگردی اختیار کی۔ کچھ اشفاق انجم کا میلان طبع، کچھ حضرت ادیب مالیگانوی کی تربیت و اصلاح اور ترقی پسند تحریک کا عروج ساتھ ہی جدید شاعری کی گرم خشک ہوائیں، ان تمام عوامل نے انجم صاحب کی شاعری پر نمایاں اثر مرتب کئے اور انھوں نے اس طرح کے اشعار کہے:

سطر 677: سطر 675:

زیر نظر نعتیہ کلام کو میں اسی رجحان کی توسیع سمجھتا ہوں۔ا شفاق انجم مذہبی اور علمی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ مذہب سے لگاؤ، عشق رسول اور اطاعت الٰہی اس خانوادے کے مزاج میں شامل ہے۔ اشفاق انجم نے یہ تمام اثرات شعوری اور غیر شعوری ہر دو طرح سے قبول کئے۔۔۔۔۔ اردو کی نعتیہ شاعری میں عام طور پر غزل کا رنگ غالب آ جاتا ہے اور شاعر غزل کے محبوب کی طرح حضورؐ کے حسن و جمال پر اکتفا کرنے لگتا ہے۔۔۔۔ اشفاق انجم نے نعت گوئی کی اس عمومی اور بڑی حد تک سطحی روش سے ہٹ کر اپنی راہ نکالی ہے۔ انھوں نے حضور اکرمؐ کے حسن و جمال سے زیادہ ان کے اسوۂ حسنہ پر توجہ دی ہے۔۔۔۔ میں خصوصی طور پر اس طرف اشارہ کرنا چاہتا ہوں کہ اشفاق انجم کی نعتیں سراپا نگاری سے زیادہ کردار نگاری کی حامل ہیں۔‘‘

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)