آپ «لمعاتِ مدحت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:FB IMG 1690887092878.jpg|تصغیر]]
 
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

سطر 21: سطر 21:

حافظ محمد عبدالجلیل کا چوتھا مجموعہء نعت "لمعاتِ مدحت" دلکش ٹائٹل کے ساتھ عمدہ آرٹ پیپر پر طبع ہو کر منظرِ عام پر آیا ہے۔ یہ حافظ صاحب پر اللہ رب العزت کی خاص عطا ہے جس کی بدولت انہوں نے مسلسل تیسرے سال آقا کریمﷺ کی بارگاہِ ناز میں نعتوں کا خوبصورت مجموعہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔

اس دیدہ زیب مجموعہء کلام میں ایک حمد کے بعد 102 نعتیں، حضرت [[حفیظ تائب]] کی ایک نعت پر تضمین، صحابہؓ و اہلِ بیتؓ سمیت 7 مختلف شخصیات کے مناقب اور 1 نذرانہء درود و سلام شامل کیا گیا ہے۔
اس دیدہ زیب مجموعہء کلام میں ایک حمد کے بعد 102 نعتیں، حضرت [[حفیظ تائب]] کی ایک نعت پر تضمین، صحابہ و اہلِ بیت سمیت 7 مختلف شخصیات کے مناقب اور 1 نذرانہء درود و سلام شامل کیا گیا ہے۔
کتاب اور صاحبِ کتاب کے حوالے سے دنیائے نعت کے جن تابندہ ستاروں کے مضامین اس کتاب میں شامل کئے گئے ہیں اُن میں ڈاکٹر [[ریاض مجید]]، سید [[شاکر القادری]] چشتی نظامی، ڈاکٹر [[سرور حسین نقشبندی]]، [[نور محمد جرال]]، ڈاکٹر [[عرفی ہاشمی]]، محمد [[ظفر اقبال نوری]]، علامہ [[نصیر سراجی]]، سیدہ [[پروین زینب سروری]]، [[الیاس بابر اعوان]]، [[ابوالحسن خاور]] اور[[ اشفاق احمد غوری]] کے نام شامل ہیں۔

حافظ محمد عبدالجلیل کی گزشتہ نعتیہ شاعری کی طرح اس کتاب میں موجود نعتیں بھی نہایت عمدہ اور مرصع الفاظ کا چناؤ کر کے لکھی گئی ہیں جن میں موضوعاتی وسعت، علمی و شعری پختگی، لہجے کی شیرینی اور موسیقیت کی دلکشی کا روح پرور امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے  

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: