آپ «كرم على کیفی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[15 دسمبر]] [[1955]] کو[[ پاکپتن شریف]] پیدا ہونے والے چودھری کرم علی کیفی فریدی کو اگر | [[15 دسمبر]] [[1955]] کو[[ پاکپتن شریف]] پیدا ہونے والے چودھری کرم علی کیفی فریدی کو اگر پاکپتن شریف کا نمائندہ نعت گو کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا یوں تو انہوں نے دیگر اصناف میں بھی طبع آزمائی کی مگر[[ اردو ]]و [[پنجابی]] نعت اور[[ منقبت ]]کے میدان میں بہت سے کارہائے نمایاں اُن کے کریڈٹ پر رہے ۔ | ||
سادگی کے پیکر نظر آنے والے کرم علی کیفی نے سادہ اور عام فہم انداز میں نعت کہی اور اسی سادگی بھرے انداز میں نت نئے موضوعات اور خیالات کو بھی اپنی نعت کا حصہ بنایا. | سادگی کے پیکر نظر آنے والے کرم علی کیفی نے سادہ اور عام فہم انداز میں نعت کہی اور اسی سادگی بھرے انداز میں نت نئے موضوعات اور خیالات کو بھی اپنی نعت کا حصہ بنایا. | ||