آپ «قندیلِ نور» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 18: | سطر 18: | ||
یہ ٹھیک ہے کہ دوسری شعری اصناف کی طرح نعتیہ شاعری میں بھی فنی ہنر مندی اور فکری دراکی اپنی ایک اہمیت رکھتی ہیں، لیکن حرف نعت محض فن شعر گوئی کا حاصل نہیں ہوتا۔اس کی فضا صرف محاسن کلام، الفاظ کی آرائش، بیان کی قوت اور تخیل کی صلاحیت سے نہیں بنتی۔ اس کے علاوہ بھی کچھ درکار ہوتا ہے۔وہ جو کچھ ہے اس کی خوشبو کوپھیلانے میں عشق صادق اور جذبہ فراواں بڑا اہم کرادر ادا کرتے ہیں۔ پروین زینب سروری کے کلام میں عشق اور جذبے کی چھوٹ پڑتی دیکھی جاسکتی ہے۔مجھے امید ہے کہ اہل ذوق ان کے نعتیہ شعر وسخن سےبہرہ مند بھی ہوں گے اور داد بھی دیں گے۔ | یہ ٹھیک ہے کہ دوسری شعری اصناف کی طرح نعتیہ شاعری میں بھی فنی ہنر مندی اور فکری دراکی اپنی ایک اہمیت رکھتی ہیں، لیکن حرف نعت محض فن شعر گوئی کا حاصل نہیں ہوتا۔اس کی فضا صرف محاسن کلام، الفاظ کی آرائش، بیان کی قوت اور تخیل کی صلاحیت سے نہیں بنتی۔ اس کے علاوہ بھی کچھ درکار ہوتا ہے۔وہ جو کچھ ہے اس کی خوشبو کوپھیلانے میں عشق صادق اور جذبہ فراواں بڑا اہم کرادر ادا کرتے ہیں۔ پروین زینب سروری کے کلام میں عشق اور جذبے کی چھوٹ پڑتی دیکھی جاسکتی ہے۔مجھے امید ہے کہ اہل ذوق ان کے نعتیہ شعر وسخن سےبہرہ مند بھی ہوں گے اور داد بھی دیں گے۔ | ||
</ | <blockquote/> | ||