آپ «قتیل شفائی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
===نعت رسول آخر صل اللہ علیہ وسلم===
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
{{ٹکر 1 }}
[[قتیل شفائی]] [[24 دسمبر]]  [[1910]] ء کو ضلع [[ہری پور]] (برطانوی ہند (موجودہ پاکستان )میں پیدا ہوئے
یوں تو آپ نے تمام اصناف سخن میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے لیکن غزل گوئی میں آپ کا کوئی ثانی نہیں تھا اسلئے آپ کی نعتیہ شاعری میں بھی بھر پور تغزل ہے
آپ نے بہت کم نعتیں کہیں ہیں لیکن آپ کی نعتوں میں محبت رسول کی وہ خوشبو ہے جسے سن نے کے بعد ہر عاشق رسول کا دل و دماغ معطر ہوجایا کرتا ہے، دعا ہے پروردگار آپ کے کلام کو شرف قبولیت سے نواز کر آپ کی مغفرت فرمائے-<ref> نعت کائنات  کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کرد تعارف </ref>


===حمدیہ ونعتیہ شاعری===
لکھے جو مدح تری زلف خم بہ خم کے لئے  
*[[لکھے جو مدح تری زلف خم بہ خم کے لئے]]


{{ٹکر 2}}
سمندروں کی ضرورت ہے اس قلم کے لئے


====مزید دیکھئے====
کوئی تو ابر کا ٹکڑا ادھر بھی آ نکلے


{{عالم نظامی کے صفحات }}
ترس گیا ہوں ترے سایئہ کرم کے لئے


{{باکس 1 }}
میں آنکھ بند کروں اور وہاں پہونچ جاؤں
{{ باکس شخصیات }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
پروں کی قید نہیں طائر حرم کے لئے


یہ صفحہ [[عالم نظامی ]] نے ترتیب دیا ہے ۔
تجھی میں مجھ کو دوعالم دکھائی دیتے ہیں
 
وہ اور ہیں جو بھٹکتے ہیں جام جم کے لئے
 
قتیل رکھتا ہوں حب رسول سینے میں
 
یہ زاد راہ بہت ہے مجھے عدم کے لئے
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)