آپ «فیض الامین فاروقی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 2: | سطر 2: | ||
جب آپ نے شعر گوئی کا آغاز کیا تو اس وقت آپ کے کندھوں پر کئی طرح کی ذمہ داریاں تھیں چانچہ آپ کسی استاد سے اصلاح نہ لے سکے ۔ ہاں جب کبھی سیال شریف حاضری ہوتی تو [[ خواجہ غلام | جب آپ نے شعر گوئی کا آغاز کیا تو اس وقت آپ کے کندھوں پر کئی طرح کی ذمہ داریاں تھیں چانچہ آپ کسی استاد سے اصلاح نہ لے سکے ۔ ہاں جب کبھی سیال شریف حاضری ہوتی تو [[ خواجہ غلام فخر الدین سیالوی]] آپ سے آپ کے اشعار سنتے اور اصلاح بھی فرماتے۔ چناچہ اگر [[خواجہ غلام فخرالدین سیالوی]] کو آپ کا استاد کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ آپ گوناگوں مصروفیات کے حامل ہیں۔ درگاہِ عالیہ مونیاں شریف سے وابستہ طالبانِ حق کی علمی و روحانی تشنگی دور کرتے ہیں ۔ آپ سخن فہم و سخن شناس شاعر اور ادیب ہیں۔ اخبارات و رسائل میں آپ کے مضامین وقتا فوقتا شائع ہوتے رہتے ہیں ۔ | ||
===تاریخ گوئی === | ===تاریخ گوئی === | ||
آپ کا اصل فن تاریخ گوئی ہے ۔ اس فن میں آپ کو یدِ طولیٰ حاصل ہے۔ آپ کے کہے ہوئے قطعاتِ تاریخ کئی علماء و مشائخ کی قبروں کے کتبوں کی زینت ہیں۔ | آپ کا اصل فن تاریخ گوئی ہے ۔ اس فن میں آپ کو یدِ طولیٰ حاصل ہے۔ آپ کے کہے ہوئے قطعاتِ تاریخ کئی علماء و مشائخ کی قبروں کے کتبوں کی زینت ہیں۔ | ||
آپ فرماتے ہیں [[خواجہ غلام فخرالدین سیالوی]] فرمایا کرتے تھے کہ اچھی تاریخ وہ ہے جو مصرع سے برآمد ہو اور اگر مصرع سے برآمد نہ ہو سکے تو شعر ایسا ہونا چاہیے کہ سامع سن کر سمجھ جائے تاریخ شعر کے کس اور کتنے حصّے سے برآمد ہورہی ہے ۔ چنانچہ آپ کی کہی ہوئی اکثر تاریخیں مصرعوں سے برآمد ہوتی ہیں یا اس انداز کی ہیں کہ سامع سن کر سمجھ جاتا ہےتاریخ کدھر سے برآمد ہورہی ہے۔ | آپ فرماتے ہیں [[خواجہ غلام فخرالدین سیالوی]]فرمایا کرتے تھے کہ اچھی تاریخ وہ ہے جو مصرع سے برآمد ہو اور اگر مصرع سے برآمد نہ ہو سکے تو شعر ایسا ہونا چاہیے کہ سامع سن کر سمجھ جائے تاریخ شعر کے کس اور کتنے حصّے سے برآمد ہورہی ہے ۔ چنانچہ آپ کی کہی ہوئی اکثر تاریخیں مصرعوں سے برآمد ہوتی ہیں یا اس انداز کی ہیں کہ سامع سن کر سمجھ جاتا ہےتاریخ کدھر سے برآمد ہورہی ہے۔ | ||
=== مطبوعہ کتب === | === مطبوعہ کتب === | ||
سطر 20: | سطر 20: | ||
۱۔ "شاہکارِ فیض " | ۱۔ "شاہکارِ فیض " | ||
=== گھر کا پتہ === | |||
مونیاں ٹھیکریاں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات | |||
سطر 72: | سطر 77: | ||
مجھ پہ آسان سفرِ عدم ہوگیا | مجھ پہ آسان سفرِ عدم ہوگیا | ||