آپ «غیر منقوط نعتیہ شاعری» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
غیر منقوط شاعری ایک مشکل انداز ہے ۔ اس میں صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہیں جن میں نقاط نہ ہوں ۔ | |||
غیر منقوط شاعری | |||
وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے | وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے | ||
سطر 11: | سطر 9: | ||
=== غیرمنقوط شاعری کی روایت === | === غیرمنقوط شاعری کی روایت === | ||
==== انشاء اللہ خان انشا ==== | ==== انشاء اللہ خان انشا ==== | ||
[[انشاء اللہ خان انشا ]] [1756-1817] ایک غیر معمولی اور ممتاز شاعر تھے ۔ انہوں نے بے نقط مثنوی اور دیوان لکھا ۔ عین ممکن ہے کہ اس صنعت کے بانی بھی وہی ہوں [حوالہ درکار ] ۔ انشا کے کچھ اشعار یہ ہیں | [[انشاء اللہ خان انشا ]] [1756-1817] ایک غیر معمولی اور ممتاز شاعر تھے ۔ انہوں نے بے نقط مثنوی اور دیوان لکھا ۔ عین ممکن ہے کہ اس صنعت کے بانی بھی وہی ہوں [حوالہ درکار ] ۔ انشا کے کچھ اشعار یہ ہیں | ||
سطر 60: | سطر 58: | ||
==== راغب مراد آبادی ==== | ==== راغب مراد آبادی ==== | ||
غیر منقوط نعت گوئی میں سر فہرست [[راغب مراد آبادی ]] ہیں ۔ آپ کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ مدح رسول ]] [[1983]] میں چھپا ۔ اس میں چالیس نعتیں اور تیس رباعیاں تھیں ۔ | غیر منقوط نعت گوئی میں سر فہرست [[راغب مراد آبادی ]] ہیں ۔ آپ کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ مدح رسول ]] [[1983]] میں چھپا ۔ اس میں چالیس نعتیں اور تیس رباعیاں تھیں ۔ | ||
==== سید محمد امین شاہ نقوی ==== | ==== سید محمد امین شاہ نقوی ==== | ||
سطر 85: | سطر 83: | ||
مکمل کلام : [[حدِ ادراک سے ماورائے گماں ]] | مکمل کلام : [[حدِ ادراک سے ماورائے گماں ]] | ||
=== تابش الورى === | |||
جناب [[تابش الوری]] کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ سرکار دوعالمؐ ]] کے نام سے شائع ہوا ہے۔ | |||
=== مزید غیر منقوط کلام === | |||
==== ادیب رائے پوری ==== | |||
وہ محکوموں کا حامی اور مدد گار | |||
وہ محکوموں کا ہمدم اور روادار | |||
وہ اُمّی اور وہ امّ الکلامی | |||
کرے اللہ سے وہ ہمکلامی | |||
مکمل کلام: [[وہ محکوموں کا حامی اور مدد گار]] | |||
==== محمد ولی رازی ==== | |||
[[ محمد ولی رازی ]] نے سیرت النبی پر ایک غیر منقوط کتاب [[ ہادی عالم ]] لکھی اور اس کتاب کو [[صدارتی ایوارڈ ]] سے نوازا گیا ۔ [[ محمد ولی رازی ]]نے اس میں ایک غیر منقوط نعت مبارکہ بھی کہی ۔ | |||
[[ہر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں]] | |||
ہر لمحہ محو روئے مکرم ؐرہا کروں | |||
اسم رسولؐ ہوگا ، مداوائے درد دل | |||
صل علیٰؐ سے دل کے دکھوں کی دوا کروں | |||
مکمل کلام : [[ہر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں ]] | |||
==== حسین الشیخ یوسف کھمباتی ==== | |||
[[سركارِ دو سَرا ہے محمد مرا رسول]] | |||
عالَم كا مُدعا ہے محمد مرا رسول | |||
سارى مراد ہے ملى ہم كو درود سے | |||
دکھ درد كى دوا ہے محمد مرا رسول | |||
مکمل کلام : [[سركارِ دو سَرا ہے محمد مرا رسول ]] |