آپ «غیر منقوط نعتیہ شاعری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
غیر منقوط شاعری ([[صنعت مہملہ ]]) ایک مشکل انداز ہے ۔ اس میں صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہیں جن میں نقاط نہ ہوں ۔
وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے


__TOC__
__TOC__
سطر 11: سطر 4:
=== غیرمنقوط شاعری کی روایت ===
=== غیرمنقوط شاعری کی روایت ===


==== انشاء اللہ خان انشا ====  
==== انشاء اللہ خان انشا ====


[[انشاء اللہ خان انشا ]] [1756-1817] ایک غیر معمولی اور ممتاز شاعر تھے ۔ انہوں نے بے نقط مثنوی اور دیوان لکھا ۔ عین ممکن ہے کہ اس صنعت کے بانی بھی وہی ہوں [حوالہ درکار ] ۔ انشا کے کچھ اشعار یہ ہیں  
[[انشاء اللہ خان انشا ]] [1756-1817] ایک غیر معمولی اور ممتاز شاعر تھے ۔ انہوں نے بے نقط مثنوی اور دیوان لکھا ۔ عین ممکن ہے کہ اس صنعت کے بانی بھی وہی ہوں [حوالہ درکار ] ۔ انشا کے کچھ اشعار یہ ہیں  
سطر 60: سطر 53:
==== راغب مراد آبادی  ====
==== راغب مراد آبادی  ====


غیر منقوط نعت گوئی میں سر فہرست [[راغب مراد آبادی ]] ہیں ۔  آپ کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ مدح رسول ]]  [[1983]] میں چھپا ۔ اس میں  چالیس نعتیں اور تیس رباعیاں تھیں ۔
غیر منقوط نعت گوئی میں سر فہرست [[راغب مراد آبادی ]] ہیں ۔  آپ کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ مدح رسول ]]  [[1983]] میں چھپا ۔ اس میں  چالیس نعتیں اور تیس رباعیاں تھیں ۔  


==== سید محمد امین شاہ نقوی ====
==== سید محمد امین شاہ نقوی ====
سطر 85: سطر 78:
مکمل کلام : [[حدِ ادراک سے ماورائے گماں ]]
مکمل کلام : [[حدِ ادراک سے ماورائے گماں ]]


==== تابش الورى ====
=== مزید غیر منقوط کلام  ===
[[تابش الوری]] کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ[[ سرکار دوعالمؐ ]] کے نام سے اپریل 2004 میں مجلس ثقافت پاکستان، بہاولپور سےشائع ہوا اور 2005 میں کتب سیرت کے مقابلے میں پنجاب حکومت کی طرف سے اس کو اول انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔ متفرق اشعار ذیل میں درج ہیں ۔
 
 
ہم کو رہِ ہدیٰ ملی صلّ علی رسولہٖ


گم ہوا دورِ گمرہی صلّ علی رسولہٖ


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
==== ادیب رائے پوری ====


عاصی ہوں مگر رحم و کرم ہو کے رہے گا
وہ محکوموں کا حامی اور مدد گار


اللہ کی رحمت ہے، محمدؐ کی دعا ہے
وہ محکوموں کا ہمدم اور روادار


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ اُمّی اور وہ امّ الکلامی


سرِ لوحِ کردار سردارِ عالم
کرے اللہ سے وہ ہمکلامی


ہر اک طرح سے کملی والا  ہمارا
مکمل کلام: [[وہ محکوموں کا حامی اور مدد گار]]


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
==== محمد ولی رازی ====


سوائے اس کے دلوں کا سکوں ملے گا کہاں
[[ محمد ولی رازی ]] نے سیرت النبی پر ایک غیر منقوط کتاب  [[ ہادی عالم ]] لکھی اور اس کتاب کو [[صدارتی ایوارڈ ]] سے نوازا گیا ۔ [[ محمد ولی رازی ]]نے اس میں ایک غیر منقوط نعت مبارکہ بھی کہی ۔


سکوں کے واسطے در در سوال کس سے کروں


=== مزید غیر منقوط کلام  ===
[[ہر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں]]


ہر لمحہ محو روئے مکرم ؐرہا کروں​


1۔ [[وہ محکوموں کا حامی اور مدد گار]] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [[ ادیب رائے پوری]]
اسم رسولؐ ہوگا ، مداوائے درد دل​


2۔ [[ہر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں]] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [[محمد ولی رازی]] ۔ [[ محمد ولی رازی ]] نے سیرت النبی پر ایک غیر منقوط کتاب  [[ ہادی عالم ]] لکھی اور اس کتاب کو [[صدارتی ایوارڈ ]] سے نوازا گیا ۔ [[ محمد ولی رازی ]]نے اس میں ایک غیر منقوط نعت مبارکہ بھی کہی ۔
صل علیٰؐ سے دل کے دکھوں کی دوا کروں​


3۔  [[سركارِ دو سَرا ہے محمد مرا رسول]] ۔۔۔۔۔۔۔ [[حسین الشیخ یوسف کھمباتی ]]


4۔  [[طلسم اسم ِ محمد کا دائرہ ہے کوئی ]] ۔۔۔۔۔۔۔ [[محمد اشفاق چغتائی ]]


[[اللہ کے احساس کا احساں کوئی کم ہے ]] ۔۔۔۔ [[محمد اشفاق چغتائی ]]
مکمل کلام : [[ہر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں ]]


==== حسین الشیخ یوسف کھمباتی ====


=== غیر منقوط شاعری کا ایونٹ ===


2 جنوری [[2017]] کو فیس بک پر نعتیہ ادب کی خدمت کے لئے بنائے گئے گروپ [[نعت اکیڈمی ]]  پر شعراء کو غیر منقوط نعتیں کہنے کی دعوت دی گئی ۔  جس میں درج ذیل شعرا نے اپنے کلام پیش کئے
[[سركارِ دو سَرا ہے محمد مرا رسول]]  


1۔ [[ہوا  کا ورد،ساحل سے محمد رسول اللہ ]] ۔۔۔۔۔۔۔۔ [[منصور آفاق ]]
عالَم كا مُدعا ہے محمد مرا رسول  


2۔ [[وہ اعلی و اولی ، ہمارے محمد ]] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[[ ظہور ضیائی ]]
سارى مراد ہے ملى ہم كو درود سے


3۔ [[وہ ہادیء کُل ہے، وہ رسولِ دوسَرا ہے ]] ۔۔۔۔۔۔۔ [[ عارف قادری ]]
دکھ درد كى دوا ہے محمد مرا رسول


4۔[[مہک رہا ہے گل۔ورد۔لا الہ ہر سو ]] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [[یاسر عباس فراز ]]


[[کرم کا مصدر، عطائے داور، رسول اکرم، رسول اکرم ۔ ثاقب علوی ]]
مکمل کلام : [[سركارِ دو سَرا ہے محمد مرا رسول ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: