آپ «عندلیبِ باغِ حجاز ۔ ڈاکٹرمحمدحسین مُشاہدرضوی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
عندلیبِ باغِ حجاز۔۔۔سید وحیدالقادری عارفؔ | |||
ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدرضوی صاحب | |||
جناب سید وحیدالقادری عارفؔ صاحب اردو شعری آفاق کی ایک معتبر شخصیت کا نام ہے۔ جن کا کلام اہل علم و ادب کے نزدیک بڑی قدر ومنزلت رکھتا ہے ۔ آپ جنوبی ہند کےایک سادات گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ آپ کے جد اعلیٰ ، حضرت شیخ الشیوخ ابو البرکات سید احمد نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کابل سے حیدرآباد دکن آنے والے پہلے بزرگ ہیں ۔جن کے تلامذہ اور ارادت مندوں کی کثیر تعداد افغانستان ‘ سرزمینِ عرب اور ہندوستان میں موجود تھی۔ | جناب سید وحیدالقادری عارفؔ صاحب اردو شعری آفاق کی ایک معتبر شخصیت کا نام ہے۔ جن کا کلام اہل علم و ادب کے نزدیک بڑی قدر ومنزلت رکھتا ہے ۔ آپ جنوبی ہند کےایک سادات گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ آپ کے جد اعلیٰ ، حضرت شیخ الشیوخ ابو البرکات سید احمد نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کابل سے حیدرآباد دکن آنے والے پہلے بزرگ ہیں ۔جن کے تلامذہ اور ارادت مندوں کی کثیر تعداد افغانستان ‘ سرزمینِ عرب اور ہندوستان میں موجود تھی۔ | ||
سطر 172: | سطر 167: | ||
خاکِ درِ رسول کا ہر ذرہ آسمان ہے | خاکِ درِ رسول کا ہر ذرہ آسمان ہے | ||
آمدِ مصطفیٰ ہوئی نورِ یقین آگیا | آمدِ مصطفیٰ ہوئی نورِ یقین آگیا | ||
ریب و گمان یوں مٹے ریب ہے نہ گمان ہے | ریب و گمان یوں مٹے ریب ہے نہ گمان ہے | ||
جناب سید وحیدالقادری عارفؔ صاحب نے بڑی سادگی و صفائی اور صداقت و سچائی کے ساتھ سلیس و رواں اور سہل و آسان زبان میں اپنا نذرانۂ عقیدت و محبت بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش کرتے ہوئے نعت کے بڑے اچھے ، صاف ستھرے ، خوب صورت ، دل کش اور دل نشین متاثر کُن اشعار زیب قرطاس کیے ہیں ۔ میں جناب سید وحیدالقادری عارفؔ صاحب کو اُن کے مجموعۂ کلام کی اشاعت پر ہدیۂ تبریک و تحسین پیش کرتا ہوں ۔اور انھیں کے ایک بہترین شعر پر اپنے اس مضمون کا اختتام کرتا ہوں یہی میرا بھی ایمان ہے اور قلبی تمنّا بھی ؎ | جناب سید وحیدالقادری عارفؔ صاحب نے بڑی سادگی و صفائی اور صداقت و سچائی کے ساتھ سلیس و رواں اور سہل و آسان زبان میں اپنا نذرانۂ عقیدت و محبت بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش کرتے ہوئے نعت کے بڑے اچھے ، صاف ستھرے ، خوب صورت ، دل کش اور دل نشین متاثر کُن اشعار زیب قرطاس کیے ہیں ۔ میں جناب سید وحیدالقادری عارفؔ صاحب کو اُن کے مجموعۂ کلام کی اشاعت پر ہدیۂ تبریک و تحسین پیش کرتا ہوں ۔اور انھیں کے ایک بہترین شعر پر اپنے اس مضمون کا اختتام کرتا ہوں یہی میرا بھی ایمان ہے اور قلبی تمنّا بھی ؎ |