آپ «عبید اعظم اعظمی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: شعراء ]] | [[زمرہ: شعراء ]] | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | ||
[[زمرہ: بھارت ]] | [[زمرہ: بھارت ]] | ||
شاعر [[عبید اعظم اعظمی]] | |||
عبید اعظم اعظمی [[ | عبید اعظم اعظمی [[6؍فروری]] [[1970]]ء کو شدنی پور [[اعظم گڑھ]] میں پیدا ہوئے- [[عبید اعظم اعظمی]] نے محمد حاجی [[صابو صدیق ہائی اسکول]] سے (ایس ایس سی) کیا۔ تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اردو میں ایم اے اور[[ممبئی یونیورسٹی]] سے کمپیوٹر میں ڈپلومہ کیا- عبید اعظم اعظمی کو [[فن عروض]] پر بے پناہ دسترس ہے موصوف نے 28 نئی سالم بحریں اور 28 رباعی کی نئ بحریں ایجاد کی ہیں ان بحور و اوزان کے علاوہ عبید اعظم اعظمی نے ایک ایسی بحر بھی ایجاد کی ہے جس میں [[خلیل ابن احمد]] کے زمانے سے لیکر آج تک ایجاد ہونے والی تمام بحروں کے اوزان موجود ہیں- ساتھ ساتھ یہ بحر بے شمار نئے آہنگوں کا مخزن ہے۔ اسلئے اس کا نام [[بحر اعظم]] رکھا گیا ہے- | ||
فن عروض کی معلومات پوری اردو دنیا میں عبید اعظم اعظمی کے تعارف کا قوی حوالہ بن چکی ہے- | |||
موصوف بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں لیکن ان کی نعتیہ شاعری نے بھی صنف نعت کے شیدائیوں کو بےحد متاثر کیا ہے<ref> نعت کائنات کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref> | |||
=== | ===نمونئہ کلام=== | ||
[[اللہ کا ہوا جو محمد کا ہوگیا]] | |||
[[شاہِ زمانہ شاہِ دوعالَم مِرے نبی صَلُّوا عَلَی النَّبی وَ سَلام’‘ عَلَی النَّبی]] | |||
[[ذکر آپ کا حسب حال ہے]] | |||
[[ان کا مقام و مرتبا صلِّ علیٰ صلِّ علیٰ]] | |||
===مزید دیکھئے=== | |||
[[سیماب اکبر آبادی]] | [[اکبر شاہ وارثی]] | [[نیر حامدی]] | [[حامد بدایونی]] | [[ضیاء القادری]] | [[بہزاد لکھنوی]] | [[عزیز جے پوری]] | [[مظہر الدین مظہر]] | [[اختر الحامدی]] | [[منور بدایونی]] | [[ستار وارثی]] | [[خلیل برکاتی]] | [[شاعر لکھنوی]] | [[درد اسعدی]] | [[صبا اکبر آبادی]] | [[حبیب نقشبندی]] | [[عنبر وارثی]] | [[اعظم چشتی]] | [[سکندر لکھنوی]] | [[حبیب جالب]] | [[کوثر نیازی]] | [[محشر بدایونی]] | [[افتاب نقوی]] | [[شمس بریلوی]] | [[قمر الدین انجم]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[کاوش وارثی]] | [[صائم چشتی]] | [[نیر سہروردی]] | [[اقبال عظیم]] | [[ریاض سہروردی]] | [[فدا خالدی دہلوی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[مسرور کیفی]] | [[حفیظ تائب]] | [[ادیب رائے پوری]] | [[احمد ندیم قاسمی]] | [[صابر براری]] | [[انصار الٰہ آبادی]] | [[افضل الہ آبادی]] | [[عابد بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[رشید وارثی]] | [[راغب مراد آبادی]] | [[مظفر وارثی]] | [[جمیل عظیم آبادی]] | [[زبیر گورکھپوری]] | [[راحت انجم]] | [[رہبر چشتی]] | [[مہر وجدانی]] | [[طاہر فراز]] | [[طارق سلطان پوری]] | [[عزم شاکری]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر شیخ احمر]] | [[عالم نظامی]] | [[عبید اعظم اعظمی]] | [[عاصی بیاروی]] | [[انجم بارہ بنکوی]] | [[قتیل شفائ]] | [[انس نبیل]] | [[اسیر برہانپوری]] | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === | ||