آپ «عبدالواجد نیر قادری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 8: سطر 8:
=== پیدائش ===
=== پیدائش ===
عبد الواجد کی پیدائش [[19 فروری ]] [[1934]] میں ان کے نانی ہالی گاؤں دوگھرا جالے ضلع دربھنگہ بہار میں ہوئی۔اور یہی ان کی اصل تاریخ پیدائش ہے مگر جب مڈل اسکول کمتول ضلع دربھنگہ کے پانچویں درجہ میں داخل ہوا تو ہیڈماسٹر نے اسکول کے رجسٹر میں بجائے [[1934]] کے [[1937]]  درج کردیا پھر وہی تاریخ دربھنگہ میونسپل کارپوریشن میں در ج ہوگئی اس کے بعد جتنی بھی سند یں بنیں یا دیگر کاغذات بنے سبھی میں مؤخرالذکر تاریخ درج ہوتی رہی۔
عبد الواجد کی پیدائش [[19 فروری ]] [[1934]] میں ان کے نانی ہالی گاؤں دوگھرا جالے ضلع دربھنگہ بہار میں ہوئی۔اور یہی ان کی اصل تاریخ پیدائش ہے مگر جب مڈل اسکول کمتول ضلع دربھنگہ کے پانچویں درجہ میں داخل ہوا تو ہیڈماسٹر نے اسکول کے رجسٹر میں بجائے [[1934]] کے [[1937]]  درج کردیا پھر وہی تاریخ دربھنگہ میونسپل کارپوریشن میں در ج ہوگئی اس کے بعد جتنی بھی سند یں بنیں یا دیگر کاغذات بنے سبھی میں مؤخرالذکر تاریخ درج ہوتی رہی۔
=== وفات ===
[[26 جولائی ]][[2018]] بروز جمعرات ہالینڈ ،ایمسٹرڈم میں آپ کا انتقال پر ملال ہو گیا ۔ [[27 جولائی ]] [[2018]] بروز جمعہ علما و ائمہ کی موجودگی میں ایمسٹرڈم ، ہالینڈ کی جماع مسجد ’’طیبہ‘‘ میں آپ کی نماز جنازہ قائد اہل سنت علامہ عبد العلیم صدیقی میرٹھی کے جانشین حضرت علامہ شاہ انس نورانی صدیقی نے پڑھائی ۔ [[28 جولائی ]][[2018]] کو آپ کے جسد خاکی کو بذریعہ طیارہ انڈیا کے لیے روانہ کیا گیا ۔ [[29 جولائی ]] [[2018]] کو آپ کے جسد مبارک کو آپ کے گھر انڈیا میں صوبہ بہار کے ضلع دربھنگہ میں لایا گیا اور [[30 جولائی ]][[2018]] کی صبح شہر دربھنگہ میں آُ کی نماز جنازہ آپ کے چھوٹے صاحب زادے مفتی فیضان الرحمٰن سبحانی ثقافی نے پڑھائی ۔ آپ کی تدفین آپ کے ادارے الجامعۃ الواجدیہ میں کی گئی ۔


=== تعلیم ===
=== تعلیم ===
سطر 28: سطر 31:


===حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
===حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
* [[طیبہ کے مسافر کو کہہ دو کہ سنبھل جائے ]]
* [[طیبہ کے مسافر کو کہہ دو کہ سنبھل جائے ]]
=== وفات ===
[[26 جولائی ]][[2018]] بروز جمعرات ہالینڈ ،ایمسٹرڈم میں آپ کا انتقال پر ملال ہو گیا ۔ [[27 جولائی ]] [[2018]] بروز جمعہ علما و ائمہ کی موجودگی میں ایمسٹرڈم ، ہالینڈ کی جامعہ مسجد ’’طیبہ‘‘ میں آپ کی نماز جنازہ قائد اہل سنت علامہ عبد العلیم صدیقی میرٹھی کے جانشین حضرت علامہ شاہ انس نورانی صدیقی نے پڑھائی ۔ [[28 جولائی ]][[2018]] کو آپ کے جسد خاکی کو بذریعہ طیارہ انڈیا کے لیے روانہ کیا گیا ۔ [[29 جولائی ]] [[2018]] کو آپ کے جسد مبارک کو آپ کے گھر انڈیا میں صوبہ بہار کے ضلع دربھنگہ میں لایا گیا اور [[30 جولائی ]][[2018]] کی صبح شہر دربھنگہ میں آُ کی نماز جنازہ آپ کے چھوٹے صاحب زادے مفتی فیضان الرحمٰن سبحانی ثقافی نے پڑھائی ۔ آپ کی تدفین آپ کے ادارے الجامعۃ الواجدیہ میں کی گئی ۔
=== مزید دیکھیے ===
{{باکس شخصیات }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)