آپ «عبدالواجد نیر قادری» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء]] | ||
شمالی بہار کی سر زمین بڑی مردم خیز واقع ہوئی ہے ۔ اسی چمنستان علم و فن کی ایک عالی مرتبت شخصیت عبدالواجد صاحب نیرؔ قادری کی بھی ہے جن کا علمی شجر فکر و فن کئی شاخوں پر مشتمل ہے ۔ وہ بیک وقت عالم ، فاضل ، مفتی ، محقق ، مدرس ، مقرر، مبلغ ، مصلح اور شاعر ہیں ۔ [[نعت]] ہو یا [[غزل]] ان کی شاعری ادب کے محاسن سے بھرپور نظر آتی ہے۔ انھوں نے پیشہ ور شاعر کی حیثیت سے شاعری نہیں کی مگر وہ اپنے قاری کے ذہن پر اپنی شعری استعداد کا اثر ضرور مرتب کر جاتے ہیں ۔ انھوں نے اپنی شاعری میں علوئے فکر کے ساتھ پاکیزگی خیال ، سلاست بیان ، جت ادا اور اثر انگیزی کی ساری ادائیں سمیٹ لی ہیں ۔ | شمالی بہار کی سر زمین بڑی مردم خیز واقع ہوئی ہے ۔ اسی چمنستان علم و فن کی ایک عالی مرتبت شخصیت عبدالواجد صاحب نیرؔ قادری کی بھی ہے جن کا علمی شجر فکر و فن کی کئی شاخوں پر مشتمل ہے ۔ وہ بیک وقت عالم ، فاضل ، مفتی ، محقق ، مدرس ، مقرر، مبلغ ، مصلح اور شاعر ہیں ۔ [[نعت]] ہو یا [[غزل]] ان کی شاعری ادب کے محاسن سے بھرپور نظر آتی ہے۔ انھوں نے پیشہ ور شاعر کی حیثیت سے شاعری نہیں کی مگر وہ اپنے قاری کے ذہن پر اپنی شعری استعداد کا اثر ضرور مرتب کر جاتے ہیں ۔ انھوں نے اپنی شاعری میں علوئے فکر کے ساتھ پاکیزگی خیال ، سلاست بیان ، جت ادا اور اثر انگیزی کی ساری ادائیں سمیٹ لی ہیں ۔ | ||
=== پیدائش === | === پیدائش === | ||
عبد الواجد کی پیدائش [[19 فروری ]] [[1934]] میں ان کے نانی ہالی گاؤں دوگھرا جالے ضلع دربھنگہ بہار میں ہوئی۔اور یہی ان کی اصل تاریخ پیدائش ہے مگر جب مڈل اسکول کمتول ضلع دربھنگہ کے پانچویں درجہ میں داخل ہوا تو ہیڈماسٹر نے اسکول کے رجسٹر میں بجائے [[1934]] کے [[1937]] درج کردیا پھر وہی تاریخ دربھنگہ میونسپل کارپوریشن میں در ج ہوگئی اس کے بعد جتنی بھی سند یں بنیں یا دیگر کاغذات بنے سبھی میں مؤخرالذکر تاریخ درج ہوتی رہی۔ | عبد الواجد کی پیدائش [[19 فروری ]] [[1934]] میں ان کے نانی ہالی گاؤں دوگھرا جالے ضلع دربھنگہ بہار میں ہوئی۔اور یہی ان کی اصل تاریخ پیدائش ہے مگر جب مڈل اسکول کمتول ضلع دربھنگہ کے پانچویں درجہ میں داخل ہوا تو ہیڈماسٹر نے اسکول کے رجسٹر میں بجائے [[1934]] کے [[1937]] درج کردیا پھر وہی تاریخ دربھنگہ میونسپل کارپوریشن میں در ج ہوگئی اس کے بعد جتنی بھی سند یں بنیں یا دیگر کاغذات بنے سبھی میں مؤخرالذکر تاریخ درج ہوتی رہی۔ | ||
=== تعلیم === | === تعلیم === | ||
سطر 28: | سطر 29: | ||
===حمدیہ و نعتیہ شاعری === | ===حمدیہ و نعتیہ شاعری === | ||
* [[طیبہ کے مسافر کو کہہ دو کہ سنبھل جائے ]] | * [[طیبہ کے مسافر کو کہہ دو کہ سنبھل جائے ]] | ||