آپ «عبدالواجد نیر قادری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]


شمالی بہار کی سر زمین بڑی مردم خیز واقع ہوئی ہے ۔ اسی چمنستان علم و فن کی ایک عالی مرتبت شخصیت عبدالواجد صاحب نیرؔ قادری کی بھی ہے جن کا علمی شجر فکر و فن کئی شاخوں پر مشتمل ہے ۔ وہ بیک وقت عالم ، فاضل ، مفتی ، محقق ، مدرس ، مقرر، مبلغ ، مصلح اور شاعر ہیں ۔ [[نعت]] ہو یا [[غزل]] ان کی شاعری ادب کے محاسن سے بھرپور نظر آتی ہے۔ انھوں نے پیشہ ور شاعر کی حیثیت سے شاعری نہیں کی مگر وہ اپنے قاری کے ذہن پر اپنی شعری استعداد کا اثر ضرور مرتب کر جاتے ہیں ۔ انھوں نے اپنی شاعری میں علوئے فکر کے ساتھ پاکیزگی خیال ، سلاست بیان ، جت ادا اور اثر انگیزی کی ساری ادائیں سمیٹ لی ہیں ۔  
شمالی بہار کی سر زمین بڑی مردم خیز واقع ہوئی ہے ۔ اسی چمنستان علم و فن کی ایک علی مرتبت شخصیت عبدالواجد صاحب نیرؔ قادری کی بھی ہے جن کا علمی شجر فکر و فن کی کئی شاخوں پر مشتمل ہے ۔ وہ بیک وقت عالم ، فاضل ، مفتی ، محقق ، مرس ، مقرر، مبلغ ، مصلح اور شاعر ہیں ۔ [[نعت]] ہو یا [[غزل]] ان کی شاعری ادب کے محاسن سے بھرپور نظر آتی ہے۔ انھوں نے پیشہ ور شاعر کی حیثیت سے شاعری نہیں کی مگر وہ اپنے قاری کے ذہن پر اپنی شعری استعداد کا اثر ضرور مرتب کر جاتے ہیں ۔ انھوں نے اپنی شاعری میں علوئے فکر کے ساتھ پاکیزگی خیال ، سلاست بیان ، جت ادا اور اثر انگیزی کی ساری ادائیں سمیٹ لی ہیں ۔  




=== پیدائش ===
=== پیدائش ===
عبد الواجد کی پیدائش [[19 فروری ]] [[1934]] میں ان کے نانی ہالی گاؤں دوگھرا جالے ضلع دربھنگہ بہار میں ہوئی۔اور یہی ان کی اصل تاریخ پیدائش ہے مگر جب مڈل اسکول کمتول ضلع دربھنگہ کے پانچویں درجہ میں داخل ہوا تو ہیڈماسٹر نے اسکول کے رجسٹر میں بجائے [[1934]] کے [[1937]]  درج کردیا پھر وہی تاریخ دربھنگہ میونسپل کارپوریشن میں در ج ہوگئی اس کے بعد جتنی بھی سند یں بنیں یا دیگر کاغذات بنے سبھی میں مؤخرالذکر تاریخ درج ہوتی رہی۔
عبد الواجد کی پیدائش [[19 فروری ]] [[1934]] میں ان کے نانی ہالی گاؤں دوگھرا جالے ضلع دربھنگہ بہار میں ہوئی۔اور یہی ان کی اصل تاریخ پیدائش ہے مگر جب مڈل اسکول کمتول ضلع دربھنگہ کے پانچویں درجہ میں داخل ہوا تو ہیڈماسٹر نے اسکول کے رجسٹر میں بجائے [[1934]] کے [[1937]]  درج کردیا پھر وہی تاریخ دربھنگہ میونسپل کارپوریشن میں در ج ہوگئی اس کے بعد جتنی بھی سند یں بنیں یا دیگر کاغذات بنے سبھی میں مؤخرالذکر تاریخ درج ہوتی رہی۔


=== تعلیم ===
=== تعلیم ===
عبد الواجد  کے ابتدائی اساتذہ میں ان کے والد ماجدکے علاوہ مولوی محمد ادریس دوگھروی، مولوی عزیز ا لرحمن نمرولی، ماسٹر عبدالمجید چہونٹا ہیں ۔ جن سے قاعدہ بغدادی سے ختم قرآن تک اور اردو کے قاعدہ سے اردو کی چوتھی تک پھر فارسی کی پہلی، آمدنامہ، قصدالصیغہ اور ابتدائی تاریخ وجغرافیہ اور حساب وغیرہ مذکورہ اساتذہ سے پڑھا۔ پرائمری مکتب چہونٹا کے بعد 8 سال کی عمرمیں مڈل اسکول کمتول میں داخلہ لیا جہاں پانچویں درجہ تک پڑھنے کے بعد دینی تعلیم حاصل کرنے کے غرض سے دوسرے شہروں کا سفر شروع کیا اورفتح پور، الہ آباد، دریا باد سے ہوتے ہوئے ر مدرسہ فاروقیہ بنارس سے  عبدالرشید چھپراوی اور باقر علی گیاوی علیہ الرحمہ کے زیرسایہ اچھی تعلیم وتربیت حاصل کرتے رہے۔منشی ،کامل کے امتحانات الٰہ بادبورڈ سے دیا۔
عبد الواجد  کے ابتدائی اساتذہ میں ان کے والد ماجدکے علاوہ مولوی محمد ادریس دوگھروی، مولوی عزیز ا لرحمن نمرولی، ماسٹر عبدالمجید چہونٹا ہیں ۔ جن سے قاعدہ بغدادی سے ختم قرآن تک اور اردو کے قاعدہ سے اردو کی چوتھی تک پھر فارسی کی پہلی، آمدنامہ، قصدالصیغہ اور ابتدائی تاریخ وجغرافیہ اور حساب وغیرہ مذکورہ اساتذہ سے پڑھا۔ پرائمری مکتب چہونٹا کے بعد 8 سال کی عمرمیں مڈل اسکول کمتول میں داخلہ لیا جہاں پانچویں درجہ تک پڑھنے کے بعد دینی تعلیم حاصل کرنے کے غرض سے دوسرے شہروں کا سفر شروع کیا اورفتح پور، الہ آباد، دریا باد سے ہوتے ہوئے ر مدرسہ فاروقیہ بنارسسے  عبدالرشید چھپراوی اور باقر علی گیاوی علیہ الرحمہ کے زیرسایہ اچھی تعلیم وتربیت حاصل کرتے رہے۔منشی ،کامل کے امتحانات الہ بادبورڈ سے دیا۔


عبدا لواجد بنارس کے بعد  بریلی شریف پہنچے اور منظراسلام میں دورہ کی جماعت میں داخلہ لیا اور قیام کا انتظام مزارشریف [[احمد رضا بریلوی ]]  کے بالائی حصہ میں کتب خانہ حامدی کے اندر کیاگیا۔ [[1957]] میں سید غلام جیلانی میرٹھی اور علامہ مفتی اجمل حسین سمبھلی وغیرہم کے ہاتھوں آپ کو دستارفضیلت سے مشرف کیاگیاکیونکہ انہی حضرات نے آپ کے دورۂ حدیث پاک کا امتحان لیا تھا ۔  
عبدا لواجد بنارس کے بعد  بریلی شریف پہنچے اور منظراسلام میں دورہ کی جماعت میں داخلہ لیا اور قیام کا انتظام مزارشریف [[احمد رضا بریلوی ]]  کے بالائی حصہ میں کتب خانہ حامدی کے اندر کیاگیا۔ [[1957]] میں   سید غلام جیلانی میر ٹھی اور   علامہ مفتی اجمل حسین سمبھلی وغیر ھم کے ہاتھوں آپ کو دستارفضیلت سے مشرف کیاگیاکیونکہ انہی حضرات نے آپ کے دورۂ حدیث پاک کا امتحان لیا تھا ۔  




سطر 28: سطر 29:


===حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
===حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
* [[طیبہ کے مسافر کو کہہ دو کہ سنبھل جائے ]]
* [[طیبہ کے مسافر کو کہہ دو کہ سنبھل جائے ]]
=== وفات ===
[[26 جولائی ]][[2018]] بروز جمعرات ہالینڈ ،ایمسٹرڈم میں آپ کا انتقال پر ملال ہو گیا ۔ [[27 جولائی ]] [[2018]] بروز جمعہ علما و ائمہ کی موجودگی میں ایمسٹرڈم ، ہالینڈ کی جامعہ مسجد ’’طیبہ‘‘ میں آپ کی نماز جنازہ قائد اہل سنت علامہ عبد العلیم صدیقی میرٹھی کے جانشین حضرت علامہ شاہ انس نورانی صدیقی نے پڑھائی ۔ [[28 جولائی ]][[2018]] کو آپ کے جسد خاکی کو بذریعہ طیارہ انڈیا کے لیے روانہ کیا گیا ۔ [[29 جولائی ]] [[2018]] کو آپ کے جسد مبارک کو آپ کے گھر انڈیا میں صوبہ بہار کے ضلع دربھنگہ میں لایا گیا اور [[30 جولائی ]][[2018]] کی صبح شہر دربھنگہ میں آُ کی نماز جنازہ آپ کے چھوٹے صاحب زادے مفتی فیضان الرحمٰن سبحانی ثقافی نے پڑھائی ۔ آپ کی تدفین آپ کے ادارے الجامعۃ الواجدیہ میں کی گئی ۔
=== مزید دیکھیے ===
{{باکس شخصیات }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)