آپ «عبدالواجد نیر قادری» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء]] | ||
شمالی بہار کی سر زمین بڑی مردم خیز واقع ہوئی ہے ۔ اسی چمنستان علم و فن کی ایک عالی مرتبت شخصیت عبدالواجد صاحب نیرؔ قادری کی بھی ہے جن کا علمی شجر فکر و فن کئی شاخوں پر مشتمل ہے ۔ وہ بیک وقت عالم ، فاضل ، مفتی ، محقق ، مدرس ، مقرر، مبلغ ، مصلح اور شاعر ہیں ۔ [[نعت]] ہو یا [[غزل]] ان کی شاعری ادب کے محاسن سے بھرپور نظر آتی ہے۔ انھوں نے پیشہ ور شاعر کی حیثیت سے شاعری نہیں کی مگر وہ اپنے قاری کے ذہن پر اپنی شعری استعداد کا اثر ضرور مرتب کر جاتے ہیں ۔ انھوں نے اپنی شاعری میں علوئے فکر کے ساتھ پاکیزگی خیال ، سلاست بیان ، جت ادا اور اثر انگیزی کی ساری ادائیں سمیٹ لی ہیں ۔ | شمالی بہار کی سر زمین بڑی مردم خیز واقع ہوئی ہے ۔ اسی چمنستان علم و فن کی ایک عالی مرتبت شخصیت عبدالواجد صاحب نیرؔ قادری کی بھی ہے جن کا علمی شجر فکر و فن کی کئی شاخوں پر مشتمل ہے ۔ وہ بیک وقت عالم ، فاضل ، مفتی ، محقق ، مدرس ، مقرر، مبلغ ، مصلح اور شاعر ہیں ۔ [[نعت]] ہو یا [[غزل]] ان کی شاعری ادب کے محاسن سے بھرپور نظر آتی ہے۔ انھوں نے پیشہ ور شاعر کی حیثیت سے شاعری نہیں کی مگر وہ اپنے قاری کے ذہن پر اپنی شعری استعداد کا اثر ضرور مرتب کر جاتے ہیں ۔ انھوں نے اپنی شاعری میں علوئے فکر کے ساتھ پاکیزگی خیال ، سلاست بیان ، جت ادا اور اثر انگیزی کی ساری ادائیں سمیٹ لی ہیں ۔ | ||