آپ «عالم نظامی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ : نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ : نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت خواں]]
[[زمرہ: بھارت ]]
[[زمرہ: بھارت ]]
[[زمرہ: ممبئی ]]


[[ملف:Alam Nizami.png|300px|alt="عالم نظامی"|link=عالم نظامی ]]
[[ملف:Alam Nizami.png|300px|alt="عالم نظامی"|link=عالم نظامی ]]
{{ٹکر 1 }}
 
اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی کا اصلی نام شاہ محمد  اور ان کے والد کا نام مرحوم غلام حسین شاہ نظامی ہے  آپ کا تعلق بلرام پور سے ہے جو [[بھارت]] کے صوبے [[اتر پردیش]] میں واقع ہے آپ [[یکم جنوری ]] [[1984]] کو [[چندہ پور]] گاؤں ضلع [[بلرام پور]]میں پیدا ہوئے-آپ ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر آپ کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں۔آپ کی وجہ شہرت  اردو غزلوں کے ساتھ ساتھ حمدیہ ونعتیہ شاعری بھی ہے آپ ویسے تو کئ اصناف ادب میں طبع آزمائی کر چکے ہیں لیکن صنف نعت آپ کی پسندیدہ صنف ہے  
اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی کا  
اصلی نام شاہ محمد  اور ان کے والد کا نام مرحوم غلام حسین شاہ نظامی ہے  آپ کا تعلق [[بھارت]] کے صوبے [[اتر پردیش]] سے ہےآپ [[یکم جنوری ]] [[1984]] کو [[بھارت]] کے صوبے اترپردیش ضلع بلرام  کے [[چندہ پور]] گاؤں میں پیدا ہوئے-آپ ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر آپ کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں۔آپ کی وجہ شہرت  اردو غزلوں کے ساتھ ساتھ حمدیہ ونعتیہ شاعری بھی ہے آپ ویسے تو کئ اصناف ادب میں طبع آزمائی کر چکے ہیں لیکن صنف نعت آپ کی پسندیدہ صنف ہے  




=== نعت گوئی کاسفر  ===
=== نعت گوئی کاسفر  ===


آپ نےابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعد[[ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا]] [[ممبئی]] میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، آپ کسی وجہ سے تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد کاروبار میں مصروف ہوگئے ، آپ کے والد غلام حسین شاہ نظامی بہت مذہبی انسان تھے علماء سے بےپناہ عقیدت رکھتے تھے اسلئے ہندوستان کے بہت نامور علماء اور خطبا آپ کے والد کا نہ صرف احترام کرتے تھے بلکہ ان کی ہر گزارش کو قبول بھی کرتے تھے چنانچہ والد گرامی کی درخواست پر آپ کو بہت چھوٹی عمر سے ہی بڑے بڑے جلسوں میں آسانی سے نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا -شاید یہ آپ کے والد گرامی کی شفقت و محبت اور تربیت کا نتیجہ ہے جس نے آپ کو نعت گوئی کی طرف آمادہ کیا تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی  آپ کی نعت خوانی اور نعت گوئی کے سفر کا آغاز ہوا ، 13 سال کی عمر میں آپ نے اپنے مدرسے کے لئے ایک نظم لکھی جس کی اصلاح [[سید شاکر حسین سیفی]] نے فرمائ  
آپ نےابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعد[[ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا]] [[ممبئی]] میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، موصوف کسی وجہ سے تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد کاروبار میں مصروف ہوگئے ، آپ کے والد غلام حسین شاہ نظامی بہت مذہبی انسان تھے علماء سے بےپناہ عقیدت رکھتے تھے اسلئے ہندوستان کے بہت نامور علماء اور خطبا آپ کے والد کا نہ صرف احترام کرتے تھے بلکہ ان کی ہر گزارش کو قبول بھی کرتے تھے چنانچہ والد گرامی کی درخواست پر آپ کو بہت چھوٹی عمر سے ہی بڑے بڑے جلسوں میں آسانی سے نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا -شاید یہ آپ کے والد گرامی کی شفقت و محبت اور تربیت کا نتیجہ ہے جس نے آپ کو نعت گوئی کی طرف آمادہ کیا تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی  آپ نے  نعت خوانی اور نعت گوئی کے سفر کا آغاز کیا ، 13 سال کی عمر میں اپنے مدرسے کے لئے آپ نے ایک نظم لکھی جس کی اصلاح
[[سید شاکر حسین صیفی]] نے فرمائ  
اس کے دو شعر ملاحظہ فرمائیں  
اس کے دو شعر ملاحظہ فرمائیں  


سطر 28: سطر 27:


آپ ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں  اردو مشاعروں میں عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے۔ تقریباً بیس سال کی عمرسے با قاعدہ اردو مشاعروں میں  آپ کی شرکت ہورہی ہے  
آپ ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں  اردو مشاعروں میں عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے۔ تقریباً بیس سال کی عمرسے با قاعدہ اردو مشاعروں میں  آپ کی شرکت ہورہی ہے  
اب تک [[بھارت]] کے مختلف صوبوں اور علاقوں کے مشاعروں میں آپ ایک شاعر کی حیثیت سے شریک ہوکر سرمایۂ داد و تحسین وصول کر چکے ہیں  
اب تک [[بھارت]] کے مختلف صوبوں اور علاقوں کے مشاعروں میں آپ ایک شاعر کی حیثیت سے شریک ہو چکے ہیں


===اعزازات===
===اعزازات===


علمی ادبی شعری اعزاز (منجانب ) [[مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی]]
علمی ادبی شعری اعزاز [[مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی]]




سطر 38: سطر 37:


* [[گردش وقت کے جب ظلم و ستم یاد آئے]]
* [[گردش وقت کے جب ظلم و ستم یاد آئے]]
* [[تری مدح خوانی ہو مشغلہ میں ہمیشہ تیری ثنا کروں]]
* [[تری مدح خوانی ہو مشغلہ میں ہمیشہ تیری ثنا کروں]]
* [[رب نے سن لی مری فریاد صدا سے پہلے]]
* [[رب نے سن لی مری فریاد صدا سے پہلے]]
* [[محشر میں کون کس کا بھلا غمگسار ہے]]
* [[محشر میں کون کس کا بھلا غمگسار ہے]]
* [[چاندنی رات ہے میں ہوں مری تنہائی ہے]]
* [[چاندنی رات ہے میں ہوں مری تنہائی ہے]]
* [[رخ خدا کے سامنے دل مصطفیٰ کے سامنے]]
* [[رخ خدا کے سامنے دل مصطفیٰ کے سامنے]]
* [[ہر شخص جہاں کا سائل ہے ہر شخص جہاں کا منگتا ہے]]
* [[ہر شخص جہاں کا سائل ہے ہر شخص جہاں کا منگتا ہے]]
* [[جلاتے رہئے سدا مدحت نبی کا چراغ]]
* [[جلاتے رہئے سدا مدحت نبی کا چراغ]]
* [[ہر گھڑی پیش نظر روضئہ عالی ہوتا]]
* [[ہر گھڑی پیش نظر روضئہ عالی ہوتا]]
* [[شام بھی مدینے میں رات بھی میں رات بھی مدینے میں]]
* [[شام بھی مدینے میں رات بھی میں رات بھی مدینے میں]]
* [[انکی تخلیق کے باعث ہی بنی ہے دنیا]]
* [[انکی تخلیق کے باعث ہی بنی ہے دنیا]]
*[[کروں میں شکر ادا کیسے اس عطا کے لئے]]
*[[پھول بھی مہکتے ہیں ٹہنیاں مہکتی ہیں]]
*[[یہ فضا مہک رہی ہے یہ گگن مہک رہا ہے]]
{{ٹکر 2}}


=== نعت  خوانی  ===
=== نعت  خوانی  ===
آپ بہت ہی مترنم خوش الحان [[نعت خواں]] ہیں تاہم نعت خوانی سے یہ آپ کی محبت ہے جو آج بھی آپ ممبئی کے عظیم نعت خواں[[ سید مناظر حسن اشرف ]]کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں فی الوقت آپ [[ممبئی ]]میں مقیم ہیں نیز [[دبستانِ اردو ،ممبئی ]]کے  سیکریٹری بھی ہیں  جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو بھی انجام دے رہے ہیں
آپ بہت ہی مترنم خوش آہنگ [[نعت خواں]] کا ہیں تاہم نعت خوانی سے یہ آپ کی محبت ہے جو آج بھی آپ ممبئی کے عظیم نعت خواں[[ سید مناظر حسن اشرف ]]کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں فی الوقت آپ [[ممبئی ]]میں مقیم ہیں نیز [[دبستانِ اردو ،ممبئی ]]کے  سیکریٹری بھی ہیں  جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو بھی انجام دے رہے ہیں


===سوشل میڈیا کے روابط  ===
===سوشل میڈیا کے روابط  ===


*[https://www.facebook.com/aalamnizami عالم نظامی کی فیس بک]
*[https://www.facebook.com/aalamnizami عالم نظامی کی فیس بک]


===  نعت کائنات پر عالم نظامی کی شراکتیں  ===
===  نعت کائنات پر عالم نظامی کی شراکتیں  ===
سطر 82: سطر 62:


{{عالم نظامی کے صفحات }}
{{عالم نظامی کے صفحات }}
[[عزیز بارہ بنکوی]] | [[سرور بارہ بنکوی]] |
[[زبیر نور پوری]] | [[فاروق رضا]]
{{باکس 1 }}
{{ باکس شخصیات }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)