آپ «عالم نظامی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: شعراء ]] | [[زمرہ: شعراء ]] | ||
[[زمرہ : نعت گو شعراء ]] | [[زمرہ : نعت گو شعراء ]] | ||
[[زمرہ: بھارت ]] | [[زمرہ: بھارت ]] | ||
[[ملف:Alam Nizami.png|300px|alt="عالم نظامی"|link=عالم نظامی ]] | [[ملف:Alam Nizami.png|300px|alt="عالم نظامی"|link=عالم نظامی ]] | ||
اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی کا تعلق اتر پردیش [[بھارت]] سے ہے | |||
آپ [[یکم جنوری ]] [[1984]] کو ضلع بلرام اتر پردیش کے ایک چھوٹے سے قصبے چندہ پور میں پیدا ہوئے- ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعد[[ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا]] [[ممبئی]] میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، موصوف کسی وجہ سے تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد کاروبار میں مصروف ہوگئے ، عالم نظامی کو نعت لکھنے پڑھنے کا شوق طالب علمی کے زمانے سے ہی تھا موصوف نے تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کیا ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں تخلص بدل کر عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے، عالم نظامی ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر ان کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں۔ | |||
عالم نظامی کو [[2013]]ءمیں مہاراشٹر سرکار اردو اردو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے علمی شعری اعزاز سے بھی نوازا گیا علاوہ ازیں عالم نظامی بہت ہی مترنم خوش آہنگ [[نعت خواں]] بھی ہیں،اور ممبئی کے عظیم نعت خواں[[ سید مناظر حسن اشرف ]]کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں فی الوقت آپ [[ممبئی ]]میں مقیم ہیں نیز [[دبستانِ اردو ،ممبئی ]]کے سیکریٹری بھی ہیں جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو بھی انجام دے رہے ہیں | |||
===حمدیہ ونعتیہ شاعری=== | ===حمدیہ ونعتیہ شاعری=== | ||
* [[گردش وقت کے جب ظلم و ستم یاد آئے]] | * [[گردش وقت کے جب ظلم و ستم یاد آئے]] | ||
* [[تری مدح خوانی ہو مشغلہ میں ہمیشہ تیری ثنا کروں]] | * [[تری مدح خوانی ہو مشغلہ میں ہمیشہ تیری ثنا کروں]] | ||
* [[رب نے سن لی مری فریاد صدا سے پہلے]] | * [[رب نے سن لی مری فریاد صدا سے پہلے]] | ||
* [[محشر میں کون کس کا بھلا غمگسار ہے]] | * [[محشر میں کون کس کا بھلا غمگسار ہے]] | ||
* [[چاندنی رات ہے میں ہوں مری تنہائی ہے]] | * [[چاندنی رات ہے میں ہوں مری تنہائی ہے]] | ||
* [[رخ خدا کے سامنے دل مصطفیٰ کے سامنے]] | * [[رخ خدا کے سامنے دل مصطفیٰ کے سامنے]] | ||
* [[ہر شخص جہاں کا سائل ہے ہر شخص جہاں کا منگتا ہے]] | * [[ہر شخص جہاں کا سائل ہے ہر شخص جہاں کا منگتا ہے]] | ||
* [[جلاتے رہئے سدا مدحت نبی کا چراغ]] | * [[جلاتے رہئے سدا مدحت نبی کا چراغ]] | ||
* [[ہر گھڑی پیش نظر روضئہ عالی ہوتا]] | * [[ہر گھڑی پیش نظر روضئہ عالی ہوتا]] | ||
* [[شام بھی مدینے میں رات بھی میں رات بھی مدینے میں]] | * [[شام بھی مدینے میں رات بھی میں رات بھی مدینے میں]] | ||
* [[انکی تخلیق کے باعث ہی بنی ہے دنیا]] | * [[انکی تخلیق کے باعث ہی بنی ہے دنیا]] | ||
=== عالم نظامی کی نعت کائنات میں شراکتیں === | |||
===شوشل میڈیا کے روابط === | |||
=== | |||
*[https://www.facebook.com/aalamnizami عالم نظامی کی فیس بک] | *[https://www.facebook.com/aalamnizami عالم نظامی کی فیس بک] | ||
عالم نظامی کے صفحے پر مزید دیکھیے میں جتنے بھی شعراء کا ذکر ہے ان کے صفحات عالم نظامی نے شروع کیے ہیں ۔ عالم نظامی کا یہ کام انتہائی قابل ِ ستائش ہے ۔ | عالم نظامی کے صفحے پر مزید دیکھیے میں جتنے بھی شعراء کا ذکر ہے ان کے صفحات عالم نظامی نے شروع کیے ہیں ۔ عالم نظامی کا یہ کام انتہائی قابل ِ ستائش ہے ۔ | ||
سطر 81: | سطر 36: | ||
===مزید دیکھئے=== | ===مزید دیکھئے=== | ||
[[عالم نظامی]] | [[عبید اعظم اعظمی]] | [[عاصی بیاروی]] | [[انجم بارہ بنکوی]] | [[قتیل شفائ]] | [[انس نبیل]] | [[اسیر برہانپوری]] | [[اقبال اشہر]] | [[منظر بھوپالی]] | [[گنیش بہاری طرز]] | |||
[[ | |||
[[ | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === |