آپ «ظلمتوں کا جس نے ہے طوفان ٹالا دہْر میں» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
==={{نعت}}=== | ==={{نعت}}=== | ||
ظلمتوں کا جس نے ہے طوفان ٹالا دہْر میں | ظلمتوں کا جس نے ہے طوفان ٹالا دہْر میں | ||
آ گیا ہے وہ پیمبر کملی والا دہْر میں | آ گیا ہے وہ پیمبر کملی والا دہْر میں | ||
سطر 10: | سطر 8: | ||
ہیں محمد نور ِِ یزداں کا حوالہ دہر میں | ہیں محمد نور ِِ یزداں کا حوالہ دہر میں | ||
کالی کملی کی ضیا سے ہے اجالا دہْر میں | کالی کملی کی ضیا سے ہے اجالا دہْر میں | ||
سطر 15: | سطر 14: | ||
دانت موتی چاند چہرا اور جبیں روشن تری | دانت موتی چاند چہرا اور جبیں روشن تری | ||
ایسا آنکھوں نے نہ دیکھا حسن والا دہْر میں | ایسا آنکھوں نے نہ دیکھا حسن والا دہْر میں | ||
مرحبا صد مرحبا یا مصطفیٰ یا مجتبٰی | مرحبا صد مرحبا یا مصطفیٰ یا مجتبٰی | ||
آپ سے اسلام کا ہے بول بالا دہر میں | آپ سے اسلام کا ہے بول بالا دہر میں | ||
سب کے سب اصنام کعبے سے ہٹائے آپ نے | سب کے سب اصنام کعبے سے ہٹائے آپ نے | ||
زور جیسا کفر کا تھا توڑ ڈالا دہر میں | زور جیسا کفر کا تھا توڑ ڈالا دہر میں | ||
خود خدا نے آپ کو معراج پر مدعو کیا | خود خدا نے آپ کو معراج پر مدعو کیا | ||
آپ کا رتبہ نبی جی ہے نرالا دہر میں | آپ کا رتبہ نبی جی ہے نرالا دہر میں | ||
آپ کا انعام ہے یہ خامہ فرسا ہے عمر | آپ کا انعام ہے یہ خامہ فرسا ہے عمر | ||
بے نوا دریوزہ گر کو خوب پالا دہر میں | بے نوا دریوزہ گر کو خوب پالا دہر میں |